Zahid khan punia
Work at social media
24/10/2024
Barrister Asghar Hayat Harraj
Khabar e gham😭
Janaza Thursday subah10 bjy chauki haraj sardar pur m ada kia jay ga😥
14/05/2024
غم یہ نہیں کہ ایک “ ڈاکٹر “ ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ سروس چلا رہا ہے ۔ افسوس تو یہ ہے کہ سائن بورڈ لکھنے والا بھی ایک “حکیم“ ہے 🤦♂️🫣
28/04/2024
کیا ہنر ہے 😮
Everyone Facebook Facebook Marketplace Community Hunner Casteel Best Ever Food Review Show Basketball Forever Punjab Kings
27/03/2024
کالجز یونیورسٹیاں صرف ڈگریاں دیتی ہیں ۔۔۔قصور سے دیپالپور کی طرف جاتے ہوئے بس میں ایک بوڑھی عورت سٹوڈنٹ سے بار بار کہہ رہی تھی کہ بیٹا سیٹ دے دو طبیعت ٹھیک نہیں مگر مجال ہے کہ سٹوڈنٹ ٹس سے مس بھی ہوا ہو اور عورت بیچاری نیچے بیٹھ گئی 😔😔
ایسی تعلیم پہ تھو
We stand with Palestine
Barrister Asghar Hayat Harraj Barrister Raza Hayat Harraj
18/02/2024
Everyone کبیروالا باگڑ سرگانہ کے رہائشی چشتی خاندان کے سات افراد ٹریفک حادثہ میں لقمہ اجل بن گئے
حادثہ مریدکے میں پیش آیا مرحومین میں والد والدہ بیٹا بہو بیٹی داماد اور نواسی شامل ہیں
جبکہ تین افراد تشویشناک حالتُ میں زیر علاج ہیں
براہ کرم زخمیوں دعا فرمائیں کہ اللہ کریم اپنی خاص رحمت فرمائیں اور انکی عمردراز فرمائیں
اور مرحومین کیلئے دعائے مغفرت فرمائیں
اللہ کریم انکے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر عطاء فرمائیں
آمین.
14/02/2024
🙏🏻🙏🏻
13/02/2024
Barrister Asghar Hayat Harraj Barrister Raza Hayat Harraj حلقہ 212 میں ہمیں بیرسٹر اصغر حیات ہراج صاحب کی صورت میں ایک نیک انسان اور بہترین محبت کرنے والا لیڈر ملا ہے جوکہ 20 سال ملتان میں وکالت کرتے رہے اور تقریباً ہر انسان کی نیچر کو سمجھنے کے ساتھ ہر بندہ کو ڈیل۔کرنا بھی اچھی طرح جانتے ہیں۔
جہاں پر ان کی شخصیت کی بات ہے ایک ملنگانہ طبیعت اور محبت سے بھرپور شخصیت کے مالک ہیں۔امید ہے اب کبیروالا ان کی قیادت میں بھر پور ترقی کی منازل طے کرے گا۔ہم بیرسٹر کیلئے دن رات دعاگو ہیں۔ان شا اللہ حلقہ 212 اب تمام محرومیوں سے نجات پائے گا۔
تحریر۔۔پنیاں برادری موضع بٹہ کوٹ کبیرولا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kabirwala