Chaska Hub
Jokes, � Facts & � Ideas
Sab kuch ek hi jagah → Chaska Hub
� Follow now for daily fun!
واٹس ایپ پہ آن لائن دکھنے کے باوجود ریپلائی نہ دینا،
پاکستان میں سب سے بڑا کرائم مانا جانا چاہیے!" 😂📱
یہ ویڈیو مذاق والی نہیں ہے
اس کو اچھی طرح سمجھیں
🙏
15/09/2025
یہ ایک ہزار گرام لوہے کا ایک بسکٹ ہے اس کی خام قیمت تقریباً 65 روپے ہے۔ اگر آپ اس سے گھوڑے کے نعل بنائیں گے تو یہ بڑھ کر تقریباً پانچ سو کا ہو جائے گا ۔ اگر آپ اس سے سلائی کی سوئیاں بنائیں گے تو اس کی قیمت تقریباً چالیس ہزار روپے ہو جائے گی ۔ اگر آپ اس سے گھڑی کے سپرنگ اور گیئر بنائیں گے تو اس کی قیمت تقریباً چالیس لاکھ روپے تک ہو جائے گی اور اگر آپ اس سے لتھوگرافی میں استعمال ہونے والے پریسیژن لیزر پارٹس بنائیں گے تو اس کی قیمت تقریباً ایک کروڑ تک جا پہنچے گی ۔
آپ کی اصل ویلیو وہ نہیں جو آپ کو وراثت میں ملی ہے بلکہ وہ ہے جو آپ خود کو بہترین انداز میں ڈھال کر بناتے ہیں۔
شویتا مہیشوری
Molvi na table Thor dea Hy🤣🤣🤣
13/09/2025
دیہات میں ایک کسان نے بیٹے سے کہا: "بیٹا، اگر ہاتھ محنتی ہوں اور دل صاف، تو زندگی ہمیشہ آسان رہتی ہے۔" یہی گاؤں کا سب سے بڑا سبق ہے۔
☀️
🌿
12/09/2025
یہ میرا کزن ہے
I'll tell you about it!!!
یہ نوجوان 12ویں کلاس تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی کھیتوں کو نہیں چھوڑ سکا۔
کیونکہ اسے پتا ہے:
زمین سے جڑا رہنا ہی اصل طاقت ہے،
اور کسان ہی وہ ہیرو ہے جو دوسروں کا پیٹ بھرتا ہے۔ 👨🌾💚
تعلیم + محنت = کامیابی"
Bigra Larka
11/09/2025
ہماری منجی1 ماہ کی ہو گئی ہے اس کی خوراک پوری کر دی ہے ماشاءاللہ بہت اچھا رزلٹ ملا ہے ابھی زبردست ہے نا کوئی بیماری ہے نا کچھ زیر اور سلفر دیا ہے کھاد میں مکس کر کے اب ایک اور کھاد دینی ہے یوریا انشاء اللہ یہ فائنل ہو جائے گی
1509
ہے
10/09/2025
دوستوں کے ساتھ پیزا کھایا،
آخری سلائس پر سب کے نظریں جم گئیں۔
کوئی کہہ رہا تھا "بھائی تُو لے لے"،
دوسرا بولا "نہیں نہیں، تُو کھا لے"۔
آخرکار وہ سلائس پلیٹ سے غائب ہو گیا۔۔۔
اور سب نے ایک ہی وقت میں کہا:
"یہ کس نے کھایا؟"
😅🍕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
58250