voice of kalam
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from voice of kalam, Health/Beauty, gulshan abad, Kalam.
مالاکنڈ ڈویژن ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم اور ترجمان ڈاکٹر خالد محمود خالد کو گرفتار کر لیا گیا ہے
عوام اور پولیس آمنے سامنے، پولیس کیجانب سے فائرنگ
کرسی ہے یہ تمہارا جنازہ تو نہیں ہے...!
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
Ali Amin Khan Gandapur
ᩣシ
کالام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن:
اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ کا مین بازار میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف آپریشن، درجنوں غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ، دکانداروں کو آئندہ سخت کارروائی سے خبردار کیا گیا۔ ᩣシ
*ٹاپ بریکنگ*
*OPERATION BUNYAN UN MARSOOS STARTS*
*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ کا آغاز ہو چکا ہے*
پاکستان نے بیاس کے علاقے میں براہموس سٹوریج سائٹ تباہ کر دی ہے
بھارت میں مزید جگہوں پر حملے جاری ہیں ᩣシ
26/04/2025
جب بندروں کو خبر ملی
کہ جس کسان کی مکئی وہ چوری سے کھاتے تھے،
وہ اب اس دنیا میں نہیں رہا...
تو انہوں نے جشن منایا!
سمجھے اب کوئی روکنے والا نہیں۔
مگر اگلے سال...
جب کھیت خالی رہے، مکئی نہ اُگی،
تو ان پر حقیقت کھلی—
کہ جشن کا نہیں، ماتم کا وقت تھا۔
کسان گیا، تو کھیت سُونے ہو گئے،
اور ہم سب بھوکے رہ گئے۔
آج بھی ایک کسان تکلیف میں ہے،
اس کے درد پر ہنسنے والے،
کل اسی درد میں روئیں گے۔
اس کے مرنے کی خوشیاں نہ مناؤ،
اس کے لیے آواز اُٹھاؤ!
اس کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ!
کیونکہ زراعت اور کسان،
ہماری آن، شان اور پہچان ہیں۔
خوش رہیں، آباد رہیں، مسکراتے رہیں!
سوات میں سیاحوں کی آمد ᩣシ
وادئ کالام
ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں سیاحوں نے لائیو سنوں فال انجوائے کرنے کیلئے جنت نظیر وادئ کالام کا رخ کیا ہیں ،
کافی تعداد میں سیاحوں نے آج بھی اوشو ،مٹلتان گلیشئر ،اور پلوگاہ کا رخ کر لیا
Category
Website
Address
Kalam
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when voice of kalam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.