Talha ijaz

Talha ijaz

Share

sports lover �

09/02/2025
09/02/2025

41th Elite Men & 5th Elite Women Boxing Champions at Karachi 2025 Trophy ceremony

09/02/2025

41th Elite Men & 5th Elite Women Boxing Champions at Karachi 2025

21/12/2024

خُود کو آزاد کِیا
دِل سے اُتاری دُنیا
مُنہ پہ دُنیا کے
بڑی زور سے ماری دُنیا
لوگ دُنیا کے لئے
تخت بچھانے میں رہے
ہم نے جوتے کی طرح
پہنی۔۔۔۔۔۔ اُتاری دُنیا۔۔!!

21/12/2024

ساںٔیڈ ایفکٹس صرف دواںٔیوں کے ہی نہیں ہوتے ۔رویوں اور الفاظ کے بھی ہوتے ہیں🖤

21/12/2024

" ادب پڑھتے ہوئے آپ جو سُکون محسوس کرتے ہیں
وہ اس لیے نہیں کہ
آپ سمجھ گئے ہیں
بلکہ اس لیے کہ آپ کو آخر کار کوئی ایسا مِل گیا ہے
جو آپ کو سمجھتا ہے "

(جارج آرویل)

21/12/2024

میلے زندگی دے لگدے رہسن
بہاراں ہوسن، اساں نہ ہوسوں

اے وقت چہرے بدلدے رہسن
ہزاراں ہوسن _ اساں نہ ہوسوں
❤️

18/12/2024

سارے گناہ اب مِرے دامن میں ڈال کر
خوش ہو رہا ہے شہر میں پگڑی اُچھال کر

اُس شہر کے امیر کو مر جانا چاہیے
بچے سُلائے ماں جہاں پتھر اُبال کر

پامال میّتوں پہ تو بنتا ہے مرثیہ
مجھ کو گلے لگا مِرے دُکھ کا ملال کر

سچ بولنے پہ کُفر کا فتویٰ لگا میاں
لے آ کتاب سے کوئی آیت نکال کر

ٹکڑوں پہ پلنے والے مجھے بھونکنے لگے
اب سوچتا ہوں کیا ملا کُتوں کو پال کر

مجھ کو پُکارتی رہی پیچھے سے، بدچلن
دُنیا پہ تھوک آیا ہوں گالی نکال کر

یہ تتلیوں کے روپ میں بھنورے ہیں اِس لئے
رکھنا بدن کی خوشبو کو گڑیا سنبھال کر

میثم علی آغا

16/12/2024

جاپانی بلٹ ٹرین کے شور کو کم کرنے کے لیے انجینئرز نے کنگ فشر پرندے کے ڈیزائن سے متاثر ہو کر ایک حل نکالا تھا۔
جب ٹرین کی رفتار 200 میل فی گھنٹہ تک پہنچتی تھی، تو سرنگ میں داخل ہونے پر شور پیدا ہوتا تھا کیونکہ ٹرین کی نوک ہوا کو اپنی طرف کھینچتی تھی، جس سے دباؤ بڑھتا اور شور پیدا ہوتا۔

اس مسئلے کا حل کنگ فشر کے چونچ کے ڈیزائن میں تھا، جو پانی میں بغیر کسی پریشانی کے غوطہ لگاتا ہے۔ اس پرندے کی چونچ کی شکل ایروڈینامک تھی، جس نے انجینئرز کو اس کے ڈیزائن کو ٹرین کی نوک پر لاگو کرنے کی ترغیب دی۔
اس ڈیزائن کی تبدیلی سے ٹرین کی شور میں کمی آئی، اس کی رفتار میں 10 فیصد اضافہ ہوا، اور بجلی کی کھپت میں 15 فیصد کمی آئی۔

16/12/2024

بچپن کے کرکٹ رولز
(1) دس اینٹوں سے وکٹ بنائیں گے ‏‏نہ ایک اینٹ کم نہ زیادہ
(2) پہلی بال ٹرائی بال ہوگی
(3) جو بال باؤنڈری سے باہر پھینکے وہ خود واپس لائے گا
(4) باؤنڈری کو ڈائریکٹ لگا تو چھکا اگر ایک ٹھپا لگ کر گیا تو چوکا سامنے والی دیوار کو لگا تو دو رن
(5) اگر اڑ کر باہر گیا بونڈری سے تو آؤٹ
(6) آخری بیٹسمین اکیلا کھیل سکتا ہے
(7) جو بال گم کرے گا وہی نیا بال لے کر آئے گا
(8) چھوٹے بچے صرف فیلڈنگ کریں گے
(9) جو ٹیم جیتے گی وہی اگلی بار پہلی باری لے گئی
(10) جب اندھیرا ہوگا تو صرف اسپن باؤلنگ کروائی جائے گی
(11) جو نالی میں بال پھینکے گا وہی اٹھا کر لائے گا

16/12/2024

ایک عورت جیل میں اپنے خاوند سے ملنے گئی واپسی پر جیلر سے کہا تم لوگ میرے خاوند سے اتنی مشقت کیوں کروا رہے ہو
جیلر نے کہا وہ کھاتا پیتا اور سوتا ہے کون سی مشقت ؟؟
عورت بولی : تو کیا وہ جھوٹ بول رہا ہے
کہ جیل کے اندر وہ سرنگ کھود رہا ہے۔
Woman😂😂😂

15/12/2024

follow and like & Share plz

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kamalia?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Kamalia
36350