PTI Tiger's
This is an unofficial fan page created by a supporter. We respect all community guidelines.
ڈیزل
18 جولائی، 31 روپے 5 پیسے مہنگا
20 جولائی، 5 روپے 71 پیسے مہنگا
21 جولائی، 7 روپے 15 پیسے مہنگا
22 جولائی، 7 روپے 83 پیسے مہنگا
4 دن میں 51 روپے 74 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا
اگر یہ ایک دن میں 50 روپے کا اضافہ ہوتا تو عوام تھوڑا شور مچاتی، لیکن اب روزانہ کی بنیاد پر اضافہ کسی کو محسوس بھی نہیں ہو رہا۔
یہ ہوتا ہے ویژن، یہ ہوتی ہے کارکردگی، اب تو لگتا ہے کہ نواز شریف نے اپنے دل پر مستقل ہی پتھر رکھ لیا ہے۔.
(خوشخبری)
عوام کی سہولت کے لیے ... بہت جلد پیٹرول کی قیمتوں کا تعین دن میں پانچ مرتبہ (ہر اذان کے فوراً بعد) کیا جائے گا
22/07/2026
With Mujeeb Khan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
21/07/2026
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 WaQar SheiKh, Khaid Muhammad, Khalid Shah, Mujeeb Khan, Zabetsifullah Maropkhil
21/07/2026
مئیر کراچی کا عوام کو بڑا تحفہ سائیکل ایمبولنس متعارف
سائیکل ایمبولنس پہنچنے سے پہلے مریض مرنے جانے کی کوئی گارنٹی نہیں🥱
دنیا چاند پر پہنچ گئی ہے اور یہ دگڑ دلے سائیکل پر ایمبولنس کا افتتاح کر رہے ہیں۔۔!!
17/07/2026
میاں صاحب اگر چشمہ نہیں نکل رہا تو رگڑائی بند کریں !
17/07/2026
ہاں رویا ہوں بھائی! 😈
17/07/2026
بھارت سے پانی پر جنگ جیتنے کیلئے روز رات 8 بجے یہ ڈرامہ دیکھیں..
17/07/2026
جمعہ مبارک پاکستانیو ۔
شہباز شریف صاحب حاضر ہیں "دل پر پتھر رکھ کر" ایک اور بڑی خدمت لے کر...
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ! 🚀
کہتے ہیں "امریکن میزائل سے بھی تیز سروس ہے"۔
بھئی سروس تو واقعی تیز ہے، پر عوام کی جیب کا میزائل بھی ساتھ ہی لگ جاتا ہے۔
حکمرانو! جمعہ کا دن رحمت اور آسانی کا دن ہے۔ مہنگائی کا بوجھ کم کریں، عوام پر پتھر نہ رکھیں۔ قوم خدمت مانگتی ہے، قیمتوں میں اضافہ نہیں۔
اللہ ملک و قوم پر رحم فرمائے۔ آمین
17/07/2026
کیا شہادت اسطرح کھانوں میں ملتا ہے ؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Karachi Lines
885