abid qabayel
ہم مریم نواز کو تہذیب اور اخلاقیات سکھا کے جائیں گے 🔥✌🏻🇧🇫
27/12/2025
بریکنگ نیوز ! !🚨🛑
مینا خان ان فائر 🔥✌️
مینا خان نے 33 سالہ پرانا قصہ چھیڑ دیا 🤣
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو لائیو شو میں چپ کرانے کی آپ کے خیال میں وجہ کیا ہوسکتی ہے؟ ( بند کرو اسے ) یہ شخص کون ہوسکتا ہے؟ احسن اقبال 10 منٹ بعد پھر لائیو شو میں آکر کہتا ہے کہ سب اوکے ہے ، کیا اوکے ہے؟ وقافی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ 10 منٹ میں آپ کے خیال میں کیا کچھ ہوا ہوگا؟
اللہ نور وزیر
25/12/2025
ہــمــیــں جــیــنــا نــہــیــں آتــا اُُن کــے بــغــیــر،
یــا اِلٰہــی! ہــمــا ری مــاؤں کــی عُــمــریــں دِراز کــر نــا… ❤️🤍
𝐀𝐦𝐞𝐞𝐧✨♥️
💖🌙 *_انابیہ_* 🌸✨
بدر میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟
_300 👍🏻_
_313 ❤️_
_1000 😢_
_مجھے نہیں پتہ 😢
23/12/2025
عجب توشہ خانہ کی غضب کہانی
نواز زرداری گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس 6 سال میں آج تک آگے نہیں بڑھ سکا کافی دلچسپ صورتحال کچھ یوں ہے
نیب کے پاس پہلے کیس تھا ریفرنس بھی دائر ہوا تھا کوئی 50 سے زائد سماعتیں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ہوئیں نیب بہت متحرک تھا لیکن نیب ترامیم ایک تو نیب نے حکومت بدلنے کے ساتھ ہی موقف بھی بدل لیا کہ یہ کیس بنتا ہی نہیں دوسرا یہ کیس ایف آئی اے کورٹ منتقل ہو گیا
ایف آئی اے کی اسلام آباد کی اسپیشل کورٹ میں یہ کیس گزشتہ سال دسمبر میں آیا آج تک چالان جمع نہیں ہو سکا 15 سماعتوں میں کیس میں زیرو پراگریس ہے آصف زرداری کے پاس اس کیس میں صدارتی استثنیٰ ہے
جبکہ دوسری جانب سے عمران خان کے خلاف نیب سے توشہ خانہ ٹو کیس جب ایف آئی اے کو منتقل ہوا تو ایک دو دن میں چالان عمران خان بشری بی بی کا ایف آئی اے نے ہلک جھپکتے جمع کرا دیا جبکہ توشہ خانہ گاڑیوں کے چھ سال پرانے دوسرے کیس میں بھی وہی ایف آئی اے ہے لیکن انہوں نے ایک سال میں آج تک چالان جمع نہیں کرایا
عمران خان بشری بی بی کے خلاف کیس 2024 میں بنا جبکہ نواز زرداری گیلانی کے خلاف 2019 میں بنا تھا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Karachi
1199