Pretz- right way

Pretz- right way

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pretz- right way, Karachi.

> "Speak good or remain silent."
_ Prophet Muhammad ﷺ_
✿ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ‏✿ `
Recite Darood-e-Pak as much as you can

08/10/2025

رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ

“اے ہمارے رب! ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ ہونے دے بعد اس کے کہ تو نے ہمیں ہدایت دی، اور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا فرما۔ بے شک تو ہی بہت بڑا عطا کرنے والا ہے۔”

08/10/2025

لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

🌹🌹

08/10/2025

رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:
"تم جنت میں داخل نہ ہوگے جب تک ایمان نہ لاؤ، اور ایمان نہ لاؤ گے جب تک ایک دوسرے سے محبت نہ کرو۔ کیا میں تمہیں ایک ایسی چیز نہ بتاؤں جسے کرنے سے تم ایک دوسرے سے محبت کرنے لگو؟ آپس میں سلام کو عام کرو۔"
(صحیح مسلم، حدیث: 54)

08/10/2025

. نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"ہر مسلمان پر صدقہ کرنا لازم ہے۔ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللّٰه! اگر کسی کے پاس کچھ نہ ہو؟ فرمایا: وہ اپنے ہاتھ سے محنت کرے، پھر خود بھی فائدہ اٹھائے اور صدقہ بھی کرے۔ عرض کیا گیا: اگر یہ بھی نہ ہو سکے؟ فرمایا: کسی حاجت مند اور پریشان حال کی مدد کرے۔ عرض کیا: اگر یہ بھی نہ ہو سکے؟ فرمایا: برائی سے باز رہے، یہی اس کے لئے صدقہ ہے۔"
(بخاری: 6021، مسلم: 1008)

08/10/2025

رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:
"قرآن پڑھنے والے سے کہا جائے گا: قرآن پڑھتا جا اور اوپر چڑھتا جا، اور جس طرح دنیا میں ٹھہر ٹھہر کر پڑھتا تھا ویسے ہی پڑھ، تیرا مقام وہ ہوگا جہاں آخری آیت تک تو پہنچے گا۔"
(سنن ترمذی، حدیث 2914 – صحیح)

08/10/2025

رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ

“اے ہمارے رب! ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ ہونے دے بعد اس کے کہ تو نے ہمیں ہدایت دی، اور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا فرما۔ بے شک تو ہی بہت بڑا عطا کرنے والا ہے۔”

(سورۃ آل عمران آیت نمبر 8)

🌹🌹🌹🌹

08/10/2025

اللَّهُمَّ اجْعَلِ القُرآنَ رَبِيعَ قَلبِي، وَنُورَ صَدرِي، وَجَلَآءَ حُزنِي، وَذَهَابَ هَمِّي وَغَمِّي

"اے اللہ! قرآن کو میرے دل کی بہار بنا دے، میرے سینے کی روشنی بنا دے، میرے غم کا علاج اور میری پریشانی کو دور کرنے والا بنا دے۔"

🌹🌹

08/10/2025

:عمر بن عبد العزیز رضی اللّٰہ عنہ کی دعا

اللَّهُمَّ رَضِّنِی بِقَضَائِكَ وَبَارِكْ لِی فِی قَدَرِكَ حَتَّى لَا أُحِبَّ تَعْجِيلَ شَیْءٍ أَخَّرْتَهُ وَلَا تَأْخِيرَ شَیْءٍ عَجَّلْتَهُ
"اللّٰه میری زندگی میں جو کچھ ہو گیا ہے مجھے اس پہ راضی کر دے۔ اور جو آنے والا ہے مجھے اس میں بہترین برکت عطا فرما۔ یہاں تک کہ مجھے اس سے محبت ہو جائے جس میں تاخیر ہو رہی ہے اور میں اسے اپنے سے دور نہ کرنا چاہوں جو مجھے مل گیا ہے۔"

🌻🌻🌻🌻🌻🌻

08/10/2025

Hadees of the day 🌻

:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

"جو شخص قرآن پڑھتا ہے اور اسے یاد کر لیتا ہے، اور اس کی حلال و حرام کی حدود کو لازم پکڑتا ہے، تو اللہ تعالیٰ اس کے والدین کو قیامت کے دن ایسا تاج پہنائے گا جس کی روشنی سورج کی روشنی سے زیادہ ہوگی اگرچہ وہ تمہارے گھروں میں موجود ہو۔ پس اگر یہ ان کے والدین کا حال ہے تو اس شخص کا کیا حال ہوگا جو خود قرآن پر عمل کرے گا!"

02/10/2025

Hadees of the day💐

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

"قرآن پڑھنے والا مومن ایک خوشبودار پھل کی طرح ہے، جس کا ذائقہ بھی اچھا ہے اور خوشبو بھی اچھی۔ اور وہ مومن جو قرآن نہیں پڑھتا، وہ کھجور کی مانند ہے، جس کا ذائقہ تو اچھا ہے مگر خوشبو نہیں۔ اور وہ منافق جو قرآن پڑھتا ہے، وہ خوشبودار پودے کی طرح ہے جس کی خوشبو اچھی ہے مگر ذائقہ کڑوا ہے۔ اور وہ منافق جو قرآن نہیں پڑھتا، وہ کڑوی لوکی کی مانند ہے، جس کا ذائقہ بھی کڑوا ہے اور خوشبو بھی نہیں۔"

📚 (Sahih al-Bukhari 5427, Sahih Muslim 797)

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Karachi