Noor E Quraish Ruhani Dar ul Shifa

Noor E Quraish Ruhani Dar ul Shifa

Share

اپنی روحانی و جسمانی مسائل کے حل اور استخارے کیلئے رابطہ کریں

07/11/2025

نور قریش روحانی دارالشفاء
روحانی معالج
محمد عابد اخترالقادری
+923453183305

NOOR E QURAISH RUHANI DAR UL SHIFA

*Official page like & Share*

*you tube channel subscribe*
kare

13/09/2025

🟠🟠 *نور قریش روحانی دارالشفاء*🟠🟠

یہ سلسلہ علیہ قادریہ برکاتیہ رضویہ اور اس کی تمام شاخوں میں موجودخاص الخاص اوراد ہیں نفعنا اللہ ببرکاتھم وعلیھم وبھم

*شرائط*
ہر سنی صحیح العقیدہ مسلمان کو ہمارے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا بریلوی علیہ الرحمہ کی طرف سے ان روحانی خزائن سے فیض یاب ہونے کی اجازت ہے اس لیے بدمذھبوں سے دور و نفور رہ کر اس کا ورد رکھیے
🌔🌔🌔

*ان وظائف کے فوائد*
مرادیں ملنے، ہر میدان میں ترقی و کامیابی حاصل کرنے اور دشمن پر فتح پانے کےلئے اور ان کو بے بس کرنے کےلیے

*اولاد کی نعمت پانے*
جادو جنات کا خاتمہ اور حفاظت روحانی قوت پانے
ہر دل عزیز بننے ترقی روزی روزگار کی جملہ بندشوں کے کھلنےمقدمہ جیتنے کےلیے مکمل توجہ سے ورد کیجیے

💫💫💫

*اَللّٰهُ رَبِّىْ لَاشَرِيْكَ لَهُ* 874 بار

*حَسْبُنَااللّٰہُ وَنِعْم الوَکِیْلُ* 450 بار

*طفیل حضرت دستگیر*
*دشمن ہووے زیر*
بعد نماز عشاء 111 بار

ہر وظیفہ کے اول و آخر درود ,11 -11 بار

*اے عزیز ۔۔۔!!!*
ان تینوں عمل تاحصول مراد جاری رکھیں

*نوٹ:*
مذکورہ اعداد و وظائف تمام حاجات و مرادات کے حصول کیلئے بہت مجرب و آسان ہیں ان سے غفلت نہ کی جائے۔

*نوٹ*
پہلے اور دوسرے کے لئے کوئی وقت معین نہیں ہے جس وقت چاہیں پڑھیں اور تیسرے کا وقت بعد عشاء ہے

*پنج گنج قادریہ (خورد)*
برکات بے شمار ہیں ہر ایک سو مرتبہ

اول و آخر درود شریف 3-3 مرتبہ

بعد نمازِ فجر ’’یَا عَزِیْزُ یَا اَللّٰہُ‘‘
بعد نمازِ ظہر ’’ یَا کَرِیْمُ یَا اَللّٰہُ‘‘
بعد نمازِ عصر ’’یَا جَبَّارُ یَا اَللّٰہُ‘‘
بعد نمازِ مغرب ’’یَا سَتَّارُ یَا اَللّٰہُ‘‘
بعد نمازِ عشاء ’’یَا غَفَّارُ یَا اَللّٰہُ‘‘

ہر نماز کے پنج گنج قادریہ کے بعد یا باسط 72 مرتبہ پڑھیں

ہر روز بعد نماز فجر و مغرب
یہ 5 وظائف پڑھیں 10-10 مرتبہ

1) حَسْبِیَ ﷲُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ۔

2) ربِّ أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ

3) رب أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ

4) سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّوْنَ الـدُّبُـرَ

5) اَللّٰهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ‘

اول آخر درود شریف 3-3 مرتبہ

*پنج گنج قادریہ (کلاں)*
اور اگر وقت ہو تو ان کے علاؤہ
یہ وظائف بھی پڑھیں ہر نماز کے بعد 111 مرتبہ

بعد نماز فجر
یَاحَیُّ یَا قَیُّوْمُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ

بعد نماز ظہر
يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْثُ

بعد نماز عصر
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ

بعد نماز مغرب
ربِّ أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِيْنَ

بعد نماز عشاء
-وَ اُفَوِّضُ اَمْرِیْۤ اِلَى اللّٰهِؕ-اِنَّ اللّٰهَ بَصِیْرٌۢ بِالْعِبَادِ

*درود شریف غوثیہ*
روزانہ 500 مرتبہ بعد نماز عشاء
درود غوثیہ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ مَّعْدَنِ الْجُودِ وَالكَرَمِ وَاٰلِهٖ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ

درود پنج گنج قادری

يَا عَزِيزُ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰى النَّبِيِّ الْعَزِيزِ الْمُعِزِّ الْآعِزِّ وَعَلَى آلِهِ وَأَصْحٰبِهِ الْمُعَزِّزِيْنَ اللَّهُمَّ عَزِّزْنِیْ بِالْإِيْمَانِ وَحُسْنِ الْعَمَلِ وَالْعَافِيَةِ الدَّائِمَةِ وَحُسْنِ الْعَاقِبَةِ فِی الْأُمُورِ كُلِّهَا وَهَبْ لَنَا ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ
100 مرتبہ بعد نماز فجر برائے عزت و غلبه و فتحیابی ونصرت بر اعداء

يَا كَرِيمُ صَلِّ عَلٰى النَّبِيِّ الْكَرِيمِ مَعْدَنِ الْجُودِ وَالكَرِيمِ وَاٰلِهِ الْكِرَامِ وَابْنِهِ الْكَرِيمِ وَعَبْدِهِ الْمُكَرَّمِ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ اللَّهُمَّ اَكْرِمْ عَلَيْنَا بِكَرَمِكَ الْعَظِيمِ
100 مرتبہ بعد نماز ظہر برائے کثرت رزق و منفعت عظیم دین و دنیا و قضائے حاجت .

يَا جَبَّارُ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِ الْقَاهِرِينَ قَاتِلِ الْمُشْرِكِينَ دَافِعِ الْحَاسِدِيْنَ وَ آلِهِ وَصَحْبِهِ أَجْمَعِينَ اللَّهُمَّ اقْهِرْ أَعْدَائَنَا بِقَهْرِكَ الْعَظِيمِ يَا قَهَّارُ ،
100 مرتبہ بعد نماز عصر برائے ہلاکت اعداد و تباهی دشمن و مدافعت اشرار .

يَا سَتَّارُ صَلِّ عَلٰى سِتْرِكَ الْجَمِيلِ وَآلِهِ وَصَحْبِهِ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ اللَّهُمَّ اسْتُرْنَا بِسِتْرِكَ الْجَمِيلِ فَلَمْ أَزَلْ
بِسِتْرَكَ الْجَمِيلِ الْمُزَّمِّلِ المُدَّثِّرِ مَسْتُورًا مُزَّمَّلاً مُدَّثَّراً إِلى يَوْمِ الْقِيٰمَةِ -
100 مرتبہ بعد نماز مغرب
حفاظت ہر بلا وافت

يَا غَفَّارُ صَلِّ عَلٰى شَفِيعِ الْمُذْنِبِيْنَ وَآلِهِ وَصَحْبِهِ أَجْمَعِينَ رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِجَمِيعِ الْمُؤْمِنِيْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ لَا إِلهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحٰنَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِيْنَ
100 مرتبہ بعد نماز عشاء مغفرت و حفاظت جان و مال و خیر و برکت و قضائے حاجات

نوٹ : اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری بریلوی علیہ الرحمہ نے ان وظائف و عمل کی ہر سنی صحیح العقیدہ مسلمان کو اجازت عطا فرمائی ہے جو کسی بھی سلسلہ میں مرید ہو۔ بشرط بد مذہبوں سے بچے

روحانی معالج
محمد عابد اخترالقادری کراچی پاکستان
+923453183305

30/07/2025
17/07/2025

🟠🟠*نور قریش روحانی دارالشفاء*🟠🟠

🌔 یہ سلسلہ عالیہ قادریہ برکاتیہ رضویہ نوریہ کے خاص الخاص اوراد ہیں الحمدللہ رب العالمین 🌔

🌔🌔🌔
*اس وظائف کے فوائد*

*قضائے حاجات و حصول ظفر و مغلوبی دشمناں*
*مخالفین پر غلبہ و فتح*
*اولاد کا حصول*
*سحر کا خاتمہ*
*جادو سے نجات*
*قوت کا حصول*
*عزت کا حصول*
*بندش کا خاتمہ*
*کامیابی کا حصول*
*مقدمہ میں کامیابی*

💫💫💫

الله ربى لاشريك له 874 بار

حسبنااللہ ونعم الوکیل 450 بار

طفیل حضرت دستگیر دشمن ہووے زیر
بعد نماز عشاء 111 بار

ہر وظیفہ کے اول و آخر درود 11 -11 بار

یہ تینوں عمل تاحصول مراد جاری رکھیں یہ امور مزکورہ کیلئے نہایت مجرب و سہل الحصول ہیں ان سے غفلت نہ کی جائے۔
پہلے اور دوسرے کے لئے کوئی وقت معین نہیں ہے جس وقت چاہیں پڑھیں اور تیسرے کا وقت بعد عشاء ہے

پنج گنج قادریہ ،برکات بے شمار ہیں۔ہر ایک سو مرتبہ

اول و آخر درود شریف 3-3 مرتبہ

بعد نمازِ فجر ’’یَا عَزِیْزُ یَا اَللہُ‘‘
بعد نمازِ ظہر ’’ یَا کَرِیْمُ یَا اَللہُ‘‘
بعد نمازِ عصر ’’یَا جَبَّارُ یَا اَللہُ‘‘
بعد نمازِ مغرب ’’یَا سَتَّارُ یَا اَللہُ‘‘
بعد نمازِ عشاء ’’یَا غَفَّارُ یَا اَللہُ‘‘

ہر نماز کے پنج گنج قادریہ کے بعد یا باسط 72 مرتبہ پڑھیں

ہر روز بعد نماز فجر و مغرب
یہ 5 وظائف پڑھیں 10-10 مرتبہ

1) حَسْبِیَ ﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ۔

2) ربِّ أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ

3) رب أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ

4) سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّوْنَ الـدُّبُـرَ

5) اَللّٰهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ‘

اول آخر درود شریف 3-3 مرتبہ

اور اگر وقت ہو تو ان کے علاؤہ
یہ وظائف بھی پڑھیں ہر نماز کے بعد 111 مرتبہ

بعد نماز فجر
یاحی یا قیوم لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ

بعد نماز ظہر
يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغيثُ

بعد نماز عصر
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ

بعد نماز مغرب
ربِّ أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ

بعد نماز عشاء
-وَ اُفَوِّضُ اَمْرِیْۤ اِلَى اللّٰهِؕ-اِنَّ اللّٰهَ بَصِیْرٌۢ بِالْعِبَادِ

روزانہ شب درود غوثیہ شریف 500 بار اور اضافہ کریں کہ پنج گنج خاص ہو جائے

درودِ غوثیہ شریف یہ ہے
اللہم صل علی سیدنا و مولانا محمد معدن الوجود والکرم وآلہ وبارک وسلم

نوٹ :ان وظائف و عمل کی ہر سنی صحیح العقیدہ مسلمان کو اجازت ہے جو کسی بھی سلسلہ میں مرید ہو۔

روحانی معالج
محمد عابد اخترالقادری کراچی پاکستان
+923453183305

30/01/2025

نور قریش روحانی دارالشفاء

‏کاروباری مسائل ‎ #رشتوں کی ‎ و ‎ #جنات کے ستائے ہوئے، گردشوں بندشوں میں جکڑے ہوئے افراد اپنے مسائل کے لیے رجوع کرسکتے ہیں، اسکے علاوہ بے اولادی ‎ ، ‎ #کینسر، ٹی بی، ڈائیلاسز، شوگر، وغیرہ کے ‎ #روحانی ذریعے سے ‎ #علاج کیے جاتے ہیں۔

🄲🄾🄽🅃🄰🄲🅃 🅄🅂
*+923453183305* *_Whatsapp Only_*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Karachi
75760