Tweety birds
This page is for birds and their curse treatment information
04/03/2023
Assalam o alaikum
Good morning
Heera murgh
28/02/2023
Benefits of Canary Seeds
کنیری بیج کے فوائد
1: کنیری بیج پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے۔
2: اس میں اتنا ہی پروٹین ہوتا ہے جتنا کہ گوشت میں ہوتا ہے۔
3: اس میں امینو ایسڈز بہت زیادہ مقدار میں ہوتے ہے۔
4: اس میں ایک کیلے سے سات گنا زیادہ پوٹاشیم ہوتا ہے
5: ایک کپ دودھ سے زیادہ کیلشیم ہوتا ہے۔
Say ! سبحان اللہ
پرندے خریدنے سے پہلے یہ چند نقاط مدنظر رکھیں
1-پرندے کی خریداری کسی اچھے بریڈر(جو برڈ کے بارے میں دھوکہ دہی سے کام نہ لے،اپنے بائر کی تسلی کروائے،اپنی ایوری کو صاف رکھے اور دوسرے فینسئر سے آپکی غیبت نہ کرے) سے کریں جس کے بارے میں لوگوں کی رائے مثبت ہو۔ میری نظر میں اچھے بریڈر کے اوصاف
2.پرندہ اپنی مرضی اور پسند سے خریدیں۔ کسی دوسرے کے کہنے میں نہ آئیں ۔
3.پرندے کا پنجرے میں جائزہ لیں۔ اس کی اڑان چیک کریں کہ صحیح اڑ پا رہا ہے۔
4- اس کے بیٹھنے کے انداز کو نوٹس کریں کہ اوپر سٹک پر یبٹھ رہا ہے یا نیچے سر جھکا کر۔
5-اس کی عمر اور والدین کے بارے میں معلومات لیں۔
6- جس جگہ سے لیں اس پنجرے اور ارد گرد کی صفائی کا جائزہ لیں۔
7-پرندے کے پروں کو بھی دیکھیں پورے ہیں۔
8-پرندے کے سانس لینے کو نوٹ کریں کہ منہ کھول کر تو نہیں لے رہا۔
9-اس کی آنکھ صاف اور چمکدار ہو،ناک خشک اور صاف ہو،چونچ اور پاؤں پر کوئی دانا یا زخم نہ ہو۔
10- سینے کی ہڈی باہر کو ابھری ہوئی نہ ہو۔
11- پرندے کی پوپ والی جگہ چیک کریں اور پنجرے کی ٹرے پر پوپ دیکھیں کہ اس کو دست تو نہیں لگے ہوئے-
12-برڈ دیکھنے میں خوبصورت اور ایکٹو ہو۔
اللہ پاک آپ سب کے نصیب میں اچھی بریڈ دے۔دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کریں اللہ پاک آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے گا ۔
18/02/2023
Assalam o alaikum
Click here to claim your Sponsored Listing.