Rabia Waseem

Rabia Waseem

Share

I am housewife I have a golden apportunity for ladies girls housewife I have natural beauty products

28/01/2025

"Happy Birthday to the most amazing son in the world! You light up our lives with your laughter, kindness, and endless energy. Watching you grow has been the greatest gift of all. Love you more than words can say! 🎉❤️ "

26/01/2025

"Smooth steps start with care! 🦶✨ Say goodbye to cracked heels with Oriflame Feet Up – your ultimate foot care companion. 💕 "

21/01/2025

"Embrace the essence of elegance with Oriflame Venture. A scent that inspires confidence and adventure. 🌿✨ "

01/05/2024

*آپ کا بھروسہ سمندر سے گہرا ہونا چاہیے حالات تنگ کردیے جائیں یقین پھر بھی مضبوط ہونا چاہیے،وہ الله ہے سننے والا جاننے والا ہے،وہ واقف ہے تمہاری تکلیف سے ،آسان کردے گا ہر مشکل کو کیونکہ وہی کہتا ہے ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے تمہارا یقین کامل جیت جائے گا-- یہ لوگ جو باتیں کرتے پھرتے ہیں یہ ہار جائیں گے انکی باتیں دھری کی دھری رہ جائیں گی جو مایوس کرنے کی کوشش کرتے ہیں ،تمہیں گمراہ کرتے ہیں اور تم پھر بھی الله تعالیٰ پر یقین رکھے ہوئے ہو،تمہیں پتا ہے وہ سچا رب ہے تمہاری زندگی بدل دے گا ،نصیب بدل دے گا،بس مانگتے رہو......*❤️🌸

02/04/2024

Welcome April

02/04/2024

Let's start new month with new hopes spreads efforts offers dreams and targets
Always say inshallah
Then convert it into Alhamdulillah
New month
New me
Same dream
Fresh start

01/11/2023

وہ کہتے ہے کہ موقع بار بار نہیں ملتے وہ ایک حد تک درست کہتے کیونکہ میں نے اپنی زندگی سے یہ نچوڑ نکالا ہے کہ جب بھی اپ کو کوئی کام کرنے کا موقع ملے تو اپکو اُسی ٹائم وہ کام کرنا چاہئیے اگر اج کا کام کل پر چھوڑ دوگے تو یاد رکھنا کل کس نے دیکھا ہے۔۔۔؟ اج کرو سو اب کرو اب صحیح وقت ہے اس بزنس میں انے کا سیکھنے کا سمجھنے کا اور کمانے کا۔
Oriflame is the best apportunty to change your life style😊

25/10/2023

‏اگر کبھی زندگی میں ایسی تکلیفوں سے گزرو
جن کا کبھی گُمان بھی نہ ہو تو اطمینان رکھنا
اللہ تمہیں راحتیں بھی ایسی ہی عطا کرے گا
جن کا کبھی خیال بھی دل میں نہ گُزرا ہو گا۔
ایک وقت آئے گاجب تم اُن دکھوں اور مُشکلوں کو سوچ کر مُسکرا دو گے جن کی وجہ سے آج تم تکلیف میں ہو۔
ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چھپی ہوتی ہے۔
جو اللہ تک لے جائے اُسے ٹھوکر نہیں کہتے۔
اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

آمین یا رب العالمین🤲🏻

23/10/2023

°•°|| 🥀🌸 اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ🥀🌸||°•°

آزمائش تو انہی کے لیے ہوتی ہے جنہیں اللہ چاہتا ہے🥀
اور صبر وہی کرتے ہیں جو اللہ کو چاہتے ہیں.......💯
••بےشک•• ✨
°•°||🌸🥀______🥀🌸||°•°

❤️

21/10/2023

جو خواتین آنلاین کام کی تلاش میں ہیں وہ ابھی مجھ سے رابط کریں ! بنا کسی انویسٹمنٹ آپ گھر میں رہ کر -1500- 80,000 آسانی سے ماہانہ کما سکتی ہیں
No Age Requirements
No Qualifications Required
No Experience Need

21/10/2023

*✨The One✨*
_⚡Face Styler Contour⚡_

_برونزر، ہائی لائٹ، بلش اور کنٹور - چہرے کے یہ versatile اسٹائلر منٹوں میں مکمل میک اپ کرنے کے لیے بہترین ہیں۔ آنکھوں، ہونٹوں اور گالوں کو ہائی لائٹ کرنے یا ان میں مختلف شیڈز Add کرنے کے لیے چار مختلف اسٹک میں موجود ہیں۔_

*💥Codes💥*
*Bronzer* _36141_
*Highlighter* _36139_
*Blush On* _36140_

21/10/2023

*✨The One✨*
_⚡Face Styler Contour⚡_

_برونزر، ہائی لائٹ، بلش اور کنٹور - چہرے کے یہ versatile اسٹائلر منٹوں میں مکمل میک اپ کرنے کے لیے بہترین ہیں۔ آنکھوں، ہونٹوں اور گالوں کو ہائی لائٹ کرنے یا ان میں مختلف شیڈز Add کرنے کے لیے چار مختلف اسٹک میں موجود ہیں۔_

*💥Codes💥*
*Bronzer* _36141_
*Highlighter* _36139_
*Blush On* _36140_

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Karachi