Hafiz Rehan Attari
میں نوکر پنجتن کا
غلام رسول پاک کا
28/04/2023
🌹روزہ مبارک حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔🌹
❤جمعہ مبارک ❤
سوال🏷️
*🌺کن ناموں کے ساتھ عبد لگانا ضروری ہے؟🌺*
*🎙️Mufti Muhammad Qasim Attari*
🎤 *مفتی محمد قاسم عطاری*
*دارالافتاء اہلسنت*
꧁ᕯ❈✨🍁 💎 🍁✨❈ᕯ꧂
*🌳Darulifta Ahlesunnat (Dawateislami)🌳*
*90 سال پرانی چرچ مسجد میں تبدیل*
*اصل تبدیلی*
سفید مرغ کے حیران کن فوائد
سفید مرغے سے جادو کا توڑ
Safaid Murghay Say Jadu Ka Torr
30/09/2022
الشيخ العلامة محمد الفحام الدمشقي حفظه الله تعالى کی فیضان مدینہ تشریف آوری مولانا عبدالحبیب عطاری نے فیضان مدینہ کا وزٹ کروایا
اس جدید دور میں کیا اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی تعلیمات پر عمل کرنا ممکن ہے؟
20/09/2022
*خوشخبری*
📢 📢 📢 📢 📢
*ایک بار پھر وہ ہی بہاروں کے دن لوٹ کر آگئے ہیں اور کورنگی ساڑھے تین میں دعوتِ اسلامی کامیدان میں اجتماع ہونے جارہا ہے*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
♥️ *استقبال ربیع النور شریف*❣️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*اس اجتماع میں شیر عطار مرکزی نگرانِ مرکزی مجلس شوریٰ حاجی محمد عمران عطاری سلمہ الباری کی ہمارے ڈسٹرکٹ میں براہ راست تشریف آوری ہوگی اور آپ ایک تاریخی بیان فرمائیں گے. ان شاء الله الکریم اور کراچی سطح اجتماع کی پھر سے یاد تازہ ہوگی*
*25،ستمبر 🌍 بروز اتوار آپ سب نے ایک بھرپور انداز میں شرکت کرنی ہےاور اپنی اپنی مساجد سے ایک ایک گاڑی کی ترکیب ضرور بنائیں*
*جزاک اللہ خیرا*🚨
20/09/2022
ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟
تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے.
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی ان شاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں،
اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi