legends Larka
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from legends Larka, Health/Beauty, Karachi.
دل منافق تھا، شب ہجرمیں سویاکیسے
اور جب تجھ سے ملا، ٹوٹ کے رویاکیسے۔🙂🙂
وہ لوگ اپنا جنازہ خود پڑھتے ہیں
جنہیں موت سے پہلے محبت مار دیتی ہے💔🙂
آج تیری گلیوں سے گزری ہے میت میری
دیکھ مرنے کے بعد بھی ہم نے راستہ نہیں بدلا🙂
قافلہ کب چلے گا خوابوں کا
ہم نے اک اور نیند بھی کر لی🙂💔
غموں سے بڑا گہرا تعلق ہے میرا
جب بھی دیکھو گے مجھے غم سے نڈھال دیکھو گے🙂💔
وہ تیرا غم تھا یا تاثیر میرے لہجے کی
کہ جس کو تیرا حال سناتے اسے ہی رولا دیتے🙂💔
ایک دن ہم بھی مر جائیں گے
سب گلے شکوے ختم ہو جائیں گے
جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.!!!
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.!!!
اسی سے شکوہ بھی رہتا ہے تلخ گوئی کا
کہ جس سے اپنی طبیعت قرار پاتی ہے.
اب تو جس طور بھی گزر جائے
کوئی اسرار زندگی سے نہیں
اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف
کوئی شکوہ بھی اب کسی سے نہیں
ظرف رکھتے تو جان لیتے
چپ بھی ایک شکایت ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.