Amrachi
The Brand of Fregtances
کس بے بسی کے ساتھ بسر کر رہا ہے عمر..!!!
انسان مشتِ خاک کا احساس لیے ہوئے..!!!
عزم، احساس، ادب، خُلق، وفا سب کچھ ہے
اب مرے پاس بھی مولا کا دیا سب کچھ ہے
دنیا والو ! وہ عدالت بھی قیامت ہوگی
فیصلہ ایک صدی کا جہاں پل میں ہو گا
خاک سے دور کہیں اور مکاں مانگتی ہے
روح تخلیق سے پہلے کا جہاں مانگتی ہے
یوں تو اٹھاتے ہیں ہزاروں لوگ میرے کردار پر انگلیاں....
میرے رب کی ذات خوب واقف ہے میرے دل کی گہرائیوں سے
شاعر:عمر فاروق
زندگی گھٹ رہی_____ ہے تیزی سے
خواہشیں پھر بھی ہیں قطاروں میں!!!
پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو محسن
پھر گلستاں میں کسی گل سے محبت کرنا
*وَالضُّحٰىﷺ کے چہرے والا کہوں ﷺ*
*یٰسینﷺ کے سہرے والا کہوں*
*صدرک کے سینے والاﷺ کہوں ﷺ*
*رحمتﷺ کے خزینے والا کہوں*
*صندل کے پسینے والاﷺ کہوںﷺ*
*مکے یا مدینے والاﷺ کہوں*
*سِراجﷺ کہوں یا مُنیرﷺ کہوںﷺ*
*نذیرﷺ کہوں کہ بشیرﷺ کہوں*
*تیریﷺ زُلف کا سب کو اسیر کہوںﷺ*
*تیرےﷺ حُسن کو حُسنِ کبیر کہوں*
*حسین کہوں کہ جمیل کہوں ﷺ*
*محبوبِﷺ ربِ جلیل کہوں*
*سچے کی سچی دلیل کہوں ﷺ*
*سوہنے کا سوہنا خلیلﷺ کہوں*
*خطیبﷺ کہوں کہ طبیبﷺ کہوں ﷺ*
*من موہنا سوہنا حبیبﷺ کہوں*
*معراج کی شب کا منیبﷺ کہوں ﷺ*
*یا رب کے عین قریب کہوں*
*تجھےﷺ واقفِ کُل اِسرار کہوں
*تجھےﷺ چلتا پھرتا قرآن کہوں ﷺ*
*تجھےﷺ نبیوں کا سلطان کہوں*
*یا سارا دین و ایمان کہوں*
*یہ چمک دھمک سب توریﷺ جھلک ﷺ*
*گُل پاوت ہے توریﷺ ہی مہک*
*تیرے اشکوں سے بھیگی جو پلکﷺ*
*چھم چھم برسے ست رنگی دھنک*
*ولیل کی زلفوں کی کالی گھٹا ﷺ*
*اس کالی گھٹا کا پردہ اُٹھا*
*منہ ہے چن بدر سوہنا مُکھ تو دکھاﷺ*
*جس مُکھ پہ ہے کُل جہاں فدا*
💖*اللَّهـُمَّ صـَلِّ ᷂وَسـَلِّمْ ᷂وَبَارِك ᷂علـى ᷂نَبِيِّنـَا ᷂مُحمَّــدﷺ.*💖....
دعا ہے ربٕ کریم آپ کو اور مجھے میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ۔۔اور دلیٕ نیک خواہشیں پوری فرماۓ آمین،،،ثم آمین۔
طالب دعا
پھول میں، چاند میں، تاروں میں تبسم انﷺ کا
انﷺ کے جلووں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
❣️صلی اللہ علیہ والہ وسلم❣️
28/11/2021
حیرت ہے اتنے بخیہ گروں کے ہجوم میں ۔۔!
اک زخم نامراد ہے جو سل نہیں رہا ۔۔۔
(situation of IJP & it's economy)
21/11/2021
Islami Jamhoria Pakistan
Zindaabad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 23:00 |
| Tuesday | 09:00 - 23:00 |
| Wednesday | 09:00 - 23:00 |
| Thursday | 09:00 - 23:00 |
| Friday | 09:00 - 23:00 |
| Saturday | 09:00 - 23:00 |
| Sunday | 09:00 - 23:00 |