Fit with Shehzi
no pain no gain
12/04/2023
کافی دو طرح کی ہوتی
Arabica & Robusta
اریبکا مہنگی/مزے کی جبکہ ربستا سستی/دماغ کو جگا دیتی ہے۔ مکس بھی ملتی ہے۔
05/02/2023
14 دن بریڈ یا روٹی چھوڑ نے سے کیا ہوتا ہے؟
بریڈ میں گلوٹن،شوگر،سٹارچ ہوتی ہے۔
ڈیپریشن میں کمی ہوتی ہے۔
ہاضمہ درست رہتا ہے۔
بلڈ شوگر لیول بہتر ہوتا ہے۔
نیند اچھی أتی ہے۔
وزن میں کمی واقع ہوتی ہے۔
ٹرائی گلیسرائیڈ لیول کم ہوتا ہے۔
ذہنی کمزوری بہتر ہوتی ہے۔
جسمانی دردوں میں سکون ملتا ہے۔
سوزش کم ہوتی ہے ۔
کھانے والی اشیاء
دیسی گھی ۔اولیو آئل ۔مکھن
انڈہ
سبزی
سلاد
گوشت
یخنی
مخصوص پھل
بھاری فیسیں نہ دیں
اچھی خوراک خود کھائیں
پیاس زیادہ لگتی ہے؟
پیشاب زیادہ آتا ہے؟
بھوک زیادہ لگتی ہے؟
تھکاوٹ بہت ہے؟
زندگی میں مایوسی ہی مایوسی ہے؟
بینائی کم ہورہی ہے؟
پرائویٹ پارٹس پر خارش ہورہی ہے؟
آپ کو شوگر ہو سکتی ہے۔ کسی بڑی لیب پر جاکر HBA1C خون کا ٹیسٹ کروایں۔
05/02/2023
اگرچہ جسم وٹامن ڈی بنا سکتا ہے، لیکن کچھ لوگوں کو دوسروں کے مقابلے میں اس کی کمی کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ اس پر اثر انداز ہونے والے عوامل میں شامل ہیں:
جلد کا رنگ: جلد میں پگمنٹیشن جسم کی سورج سے نکلنے والی الٹرا وائلٹ شعاعوں کو جذب کرنے کی صلاحیت کو کم کر دیتی ہے۔ وٹامن ڈی پیدا کرنے کے لیے جلد کے لیے سورج کی روشنی کو جذب کرنا ضروری ہے۔
وہ لوگ جو آلودگی والے علاقوں میں رہتے ہیں، رات کی شفٹوں میں کام کرتے ہیں، یا گھر میں رہتے ہیں انہیں جب بھی ممکن ہو کھانے کے ذرائع سے وٹامن ڈی کا استعمال کرنا چاہیے۔
امریکن اکیڈمی آف پیڈیاٹرکس تجویز کرتی ہے کہ دودھ پینے والے تمام شیر خوار بچوں کو روزانہ 400 یونٹس (IU) وٹامن ڈی ڈراپس کی صورت میں دیں ۔
موٹاپے کے شکار افراد: جسم میں چربی کی زیادہ مقدار جلد سے وٹامن ڈی جذب کرنے کی جسم کی صلاحیت کو محدود کر سکتی ہے۔
شوگراور معدے کے مریض وٹامن ڈی کے لازماً شکار ہوتے ہیں
05/02/2023
غذا کوئی بھی لے رہے ہیں مگر اس کے بعد گرین ٹی ضرور لیں ۔خاص طور پر فیٹی لیور میں۔آپ نہیں جانتے یہ کتنی بڑی نعمت ہے۔
05/02/2023
بروکولی میں
فائبر، وٹامن سی، وٹامن کے، آئرن اور پوٹاشیم سمیت بہت سے غذائی اجزاء زیادہ ہوتے ہیں۔ یہ دیگر سبزیوں کے مقابلے میں زیادہ پروٹین کی حامل ہے۔
اس سبز سبزی کو کچی اور پکی دونوں طرح سے کھایا جا سکتا ہے، لیکن حالیہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ہلکا سٹیم کرکے کھانے سے زیادہ فوائد ملتے ہیں۔
21/01/2023
31/12/2022
This image spoke to me as someone who works with individuals on their nutrition. So many people focus on dieting. When I hear this word, I think of restrictions. So often, a diet is temporary, and people jump from one to another. Food is limited. It's viewed as the enemy, and people aren't happy with themselves.
But, when we are in a healthy place with our food, our mentality, and focus shift. We are fueling our bodies. We have good habits. We choose to live it as a lifestyle, and it's a lifelong commitment rather than one that we are grasping at trying to fill our unhappiness with our bodies.
Investing in yourself and your health so that you may heal your body benefits you in the long run. The truth is that we are all dying each day. So why wouldn't you choose to make choices that help lengthen your life rather than shorten it?
28/12/2022
Sip Smart: Go for Green Tea
Drinking green tea may also be a good weight loss strategy. Some studies suggest that it can rev up the body's calorie-burning engine temporarily, possibly through the action of phytochemicals called catechins. At the very least, you'll get a refreshing drink without tons of calories.
28/12/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi