Fatima&Noor's coll3ctions
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fatima&Noor's coll3ctions, Karachi.
23/02/2026
ثم الحمدللہ ۔۔۔
آج کا ریویو ۔۔ 💖💝
جب آپ محنت کے ساتھ کوالٹی پر کمپرومائز نہیں کرتے ، تو آپکو فیڈبیک بھی بہترین ملتا ہے ۔ ۔۔ ❣️💕
ماشاءاللہ بارک اللہ ، میرے اب تک کے کام میں ہمیشہ اچھے ریویوز آئے ہیں، آگے بھی اللّٰہ پاک مدد فرمائے ۔
ثم آمین ۔
🍟🤲💝
ہمارے مصالحے اتنے ہی زبردست ،خوشبودار اور فلیورز بہت اعلیٰ اور عمدہ ہیں ۔ آپ بھی آرڈر کریں اور انجوائے کریں رمضان المبارک کی بہترین افطاری ۔ ۔۔
#رمضان #افطار
23/02/2026
السلام علیکم 🌸
میں آپ سب کے ساتھ ایک زبردست Butter Garlic/Mayo Garlic Sauce کی ریسپی شیئر کر رہی ہوں 😍 اس ساس کا خاص Ingredient "بٹر گارلک فلیور" ہے۔ 🧈🧄
میں نے یہ ساس RT Restaurant نواب شاہ اور لاڑکانہ دونوں جگہ ٹیسٹ کی تھی… لیکن یقین کریں، اس سے بھی بہتر میں نے خود بنائی 🤭✨
آپ بھی بنا کر ضرور ٹرائی کریں اور کمنٹس میں اپنا ایکسپیرینس شیئر کریں 💬
Recipe: Butter Garlic / Mayo Garlic Sauce
1️⃣ آدھا کپ مایونیز
2️⃣ 1 چائے کا چمچ Shangrila مسٹرڈ پیسٹ (Shangrila کا ٹیسٹ بہترین ہے)
3️⃣ بٹر چیز فلیور حسبِ ذائقہ
4️⃣ گاجر باریک چوپ کی ہوئی 1 کھانے کا چمچ
5️⃣ شملہ مرچ باریک چوپ کی ہوئی 1 کھانے کا چمچ
6️⃣ ٹیٹرا پیک کریم ¼ کپ
7️⃣ آدھا لیموں کا رس
8️⃣ کُٹی ہوئی کالی مرچ
✨ طریقہ:
ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ ساس بالکل اسمووتھ ہو جائے۔
یقین مانیں… اتنی مزیدار بنے گی کہ بار بار بنانے کا دل کرے گا 😋🔥
بنائیں، ٹرائی کریں اور مجھے ضرور بتائیں کیسی بنی ❤️
بٹر گارلک فلیور آرڈر کرنے کے لیے کمنٹ یا واٹس ایپ پر میسج کریں۔ قیمت صرف 199 روپے ڈبل وزن (100 گرام)۔
03133666416
21/02/2026
1. بٹر گارلک فلیور
2. بٹر چیز فلیور
3. فجیتا ہربز مکس فلیور
4. پیری پیری/پیپریکا فلیور
5. باربی کیو سموکی فلیور
6. چٹپٹا چٹخارا فلیور
یہ مصالحے اتنے تو کوئی مزیدار ہیں، خوشبو ہی اتنی زبردست ہے کہ آپ فوراً کچھ اسپیشل بنانے پر مجبور ہو جائیں گے ۔
مزے کی بات یہ کہ یہ مصالحے 100٪ کیمیکل فری اور اجینو موتو سے پاک ہیں۔ اپنی افطاری کو لذیذ بنائیں ۔ (یہ آفر صرف رمضان المبارک تک کے لئے ہے.)
آرڈر کریں 0313-3666416
#افطار #سحری
ثم الحمدللہ۔
دل خوش ہو جاتا ہے جب کوئی پازیٹو ریویو ملے اور وہ بھی اتنا اچھا۔۔۔🥳🥳
سب سے بڑھ کر آپ کو ایک اچھا دوست مل جائے وہ ہر چیز سے بڑھ کر ہے۔ ❤️💖
آپ بھی ارڈر کر سکتے ہیں فلیور ڈسٹ سے مزیدار فلیورز سیزننگ۔ استعمال کریں اپنے سنیکس میں ، بنائیں لذیذ ساسز اور اپنے افطاری کو مزیدار بنائیں۔
رابطہ نمبر واٹس ایپ پر میسج کریں۔
0313-3666416
20/02/2026
یہ پارسل جن کا تھا انہیں رمضان شروع ہونے کے پہلے چاہیے تھا۔
ماشاءاللہ بارک اللہ، 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں پارسل ڈیلیور ہوا #لیپرڈ کورئیر سروس کے ذریعے ، اور یہ ممکن ہو سکا
کے ذریعے ۔۔
شکریہ
18/02/2026
Ramadan Calender 2026- 1447
چاند دیکھنے کی دعا
رمضان، عید یا کسی بھی ماہ کا پہلا مرتبہ چاند دیکھیں تو یہ دعا پڑھیں:
اللّٰهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ
وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَرَبِّي وَرَبُّكَ اللّٰهُ
اے اللہ! ہم پر یہ چاند خیر و بھلائی، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما (اے چاند!) میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔
(جامع ترمذی، حدیث نمبر 3451)
Mery pyary bhanjay.. 😍
ALLAH PAK salamat rkhy...
Sum ameen ❣️
Sab ko Ramadan Kareem 2026 Bht bht Mubarak ❤️💕
ALLAH PAK hum sb k liy is month ko afiyat wala banaye, hum sb k gunahon ko maff frmaye or humen aamal e saliha ki tofiq ata frmaye..
Aum ameen... 🌙🤲
Duaoun mn yad rkhen..
💕❤️🌙
Watsapp on
0313-3666416
Click here to claim your Sponsored Listing.
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
77150