Makeup products
from herb's to haircare
a new era of hair care
19/12/2025
قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہربل شیمپو جو آپکے بالوں کو دیں اک نئی چمک اور
✅ *بالوں کا جھڑنا کم کرے*
قدرتی جڑی بوٹیاں جیسے آملہ، ریٹھا اور کلونجی بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتی ہیں۔
✅ *خشکی اور خارش کا خاتمہ*
ٹی ٹری آئل اور میتھی دانہ جیسی اشیاء کھوپڑی کی صفائی اور سکون کے لیے بہترین ہیں۔
✅ *بالوں کو لمبا، گھنا اور نرم بنائے*
ناریل، کیسٹر اور تل کا تیل بالوں کو گہرائی سے نمی فراہم کرتے ہیں۔
✅ *قدرتی چمک بحال کرے*
وٹامن E اور ہبسکس جیسے اجزاء بالوں کو چمکدار اور صحت مند بناتے ہیں۔
✅ *100% کیمیکل فری اور محفوظ*
روزمرہ استعمال کے لیے موزوں، ہر عمر اور ہر قسم کے بالوں کے لیے بہترین۔
0370 3731328
شوھرِ کو بیوی کی دماغی حالت پر شبہ تھا. لہذا دماغی امراض کے بہت ھی مقبول ڈاکٹر سے ٹائم لیا اور بیوی کو لے کر پہنچے.....
جی بی بی....
کیا مسئلہ ھے؟
ڈاکٹر صاحب!! یہ تو آپ نے بتانا ھے نا؟
ڈاکٹر کچھ دیر کے لیئے خاموش ھوا...
اور پھر ھوش سنبھالتے ھوئے گویا ھوئے....
اچھا تو یہ بتائیں کہ کیا مصروفیات ھیں آپکی؟
میرا مطلب ھے سارا دن کیسے گزارتی ھیں؟
ڈاکٹر صاحب!
گھریلو کام کاج میں ھی گزرتا ھے گھر میں شوھر ھیں..... انکی والدہ ھیں..... ھمارے بچے ھیں گھر بار کو دیکھنا..... سارا دن ایسے ھی گزرتا ھے جی.....
اسکے علاوہ کیا مشاغل ھیں؟
بس سر! تھوڑا بہت لکھنے کا شوق ھے...
اوھو... تو میں اس وقت ایک لکھاری سے بات کر رھا ھوں.....
نہیں سر! لکھاری کہاں.. میری تو دماغی حالت ھی سہی نہیں تو.......
اچھا... یہ بتائیں زیادہ تر کیا لکھتی ہیں؟ یعنی کن موضوعات پر لکھنا پسند ھے؟
ایسا کچھ خاص تو نہیں بس عام فہم سا لکھتی ھوں... ھلکی پھلکی تحریریں.... جو سامنے بیت رھا ھو.... جو دیکھ رھی ھوتی ھوں..... بس اسی پہ قلم چل جاتا ھے....
مثال کے طور پر.....
یہ آپکی میز پر آدھا بھرا ھوا گلاس پڑا ھے... تو اسی پر ھی لکھ دوں گی.... کہ ایک ڈاکٹر کی میز پر پانی کا گلاس پڑا ھوا تھا جو کہ ڈھکا ھوا نہیں تھا اور میرے سامنے دو مرتبہ اسکے اوپر مکھی بیٹھی جس کو ڈاکٹر نے ھاتھ مار کر اڑایا.... اور پھر کچھ دیر بعد وھی پانی اٹھا کر پی لیا تھا....
یا پھر ایسے بھی لکھ سکتی ھوں کہ میں دماغی امراض کے ڈاکٹر کے کلینک پر گئ تو اس نے میرے سامنے آدھا پیا ھوا سگریٹ ایش ٹرے میں رگڑ کر بجھایا.... تو میں سوچنے لگی.... یہ ڈاکٹر دماغ کا علاج کرتا ھے تو یقیناً دل اور سانس کی بیماریوں سے بھی واقف ھو گا لیکن اسکے باوجود سگریٹ پیتا ھے جبکہ اسکو سگریٹ کے نقصان بھی معلوم ھوں گے.... تو پھر اسکا مطلب تو یہ ھوا کہ اسکا تو اپنا دماغ کام نہیں کرتا.... تو یہ میرا علاج کیا کرئے گا.....
بس ڈاکٹر صاحب! ایسی ھی چھوٹی چھوٹی تحریریں لکھتی رھتی ھوں......
اور.....
اب....
ڈاکٹر....
شوھر کا بغور جائزہ لے رہا ھے.😁😊😂
26/10/2025
الحمدللہ کہ آپکے اتنے اچھے فیڈ بیک مل رہے ہیں
14/10/2025
*🌿 Silkier Herbal Shampoo & Oil 🌿*
*قدرتی جڑی بوٹیوں اور خالص شیمپو اور تیل کا مکمل بالوں کا حل*
✅ 10 سے زائد طاقتور جڑی بوٹیاں
✅ وٹامن E، کیسٹر آئل، سرسوں، ناریل اور تل کا تیل
✅ خشکی، بال گرنا، بالوں کی کمزوری اور اسپلٹ اینڈز کا قدرتی علاج
✅ بالوں کی جڑوں میں جذب ہو کر دے بھرپور غذا اور چمک
✅ 100% ہربل، گھر پر تیار کردہ — بغیر کسی کیمیکل کے
💧 نرم جھاگ، آسان استعمال
💆 بالوں کو دھونے سے پہلے آئل لگائیں، پھر نرم ہاتھوں سے شیمپو کریں۔
✨ *آپ کے بالوں کا قدرتی محافظ*
📲 آرڈر کے لیے WhatsApp کریں:
13/10/2025
*🌿 Silkier Herbal Oil & Shampoo 🌿*
*Herbal care, with love & purity*
✨ *قدرتی جڑی بوٹیوں*، *ویٹامن E* اور *خالص تیلوں* کا بہترین امتزاج
✔ *Reduces hair fall, dandruff & dryness*
✔ *Boosts natural hair growth & shine*
✔ روزانہ استعمال کے لیے محفوظ
✔ 10+ جڑی بوٹیاں جیسے آملہ، ریٹھا، سیکاکائی، ہبسکس، کلونجی، بھنگڑہ سیاہ
✔ تیل میں سرسوں، ناریل، کیسٹر، تل کا تیل اور ویٹامن ای شامل
💧 *No Chemicals – No Side Effects*
💚 *Handmade with love & care*
*Give your hair what it truly deserves — Silkier, stronger & healthier hair!*
📦 *Order now on WhatsApp:*
*0307-3731328*
12/10/2025
*💧 Silkier Herbal Hair Oil 💧*
*قدرتی تیل، آپ کے بالوں کی جان!*
• ناریل کے تیل، کیسٹر , تل کے تیل، vit E اور ٹی ٹری کے طاقتور امتزاج سے بنا جس میں شامل ہے دس جڑی بوٹیاں جو
• بالوں کی جڑوں کو مضبوط اور صحت مند بنائے
• خشکی اور خارش ختم کرے
• بالوں کو لمبا، گھنا اور چمکدار بنائے
• ہر قسم کے بالوں کے لیے محفوظ اور خالص
• روزانہ استعمال کے لیے بہترین
✨ *اپنے بالوں کو قدرتی جڑی بوٹیوں کا تحفہ دیں اور فرق خود محسوس کریں!*
ابھی آرڈر کریں اور خوبصورتی کی دنیا میں قدم رکھیں! 📦
12/10/2025
*✨ سلکیئر ہربل شیمپو اور آئل ✨*
"قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ شیمپو جو بالوں کو نرمی سے صاف کرے، جھڑنے سے بچائے اور قدرتی چمک بحال کرے۔
اس کے ساتھ سلکیئر ہربل آئل دے بالوں کو گہری غذائیت، جڑوں کو مضبوطی اور نشوونما کا قدرتی حل۔"
*✅ استعمال کریں دونوں کو ساتھ — مکمل ہیر کیئر رُوٹین*
*✅ کیمیکل فری، خالص، گھریلو فارمولا*
11/10/2025
*✨ خوبصورت، لمبے اور مضبوط بال — اب خواب نہیں حقیقت! ✨*
اگر آپ بھی چاہتی ہیں قدرتی چمک، کمزور اور جھڑتے بالوں کا حل،
تو وقت ہے *Silkier Herbal Shampoo & Herbal Oil* کو آزمانے کا۔
🌿 12 طاقتور جڑی بوٹیوں کا امتزاج:
آملہ، ریٹھا، شیکاکائی، کلونجی، ہبسکس، روزمری اور مزید…
🪔 3 مؤثر تیل:
ٹی ٹری آئل، کاسٹر آئل، ناریل کا تیل — جو سکالپ کو کرے nourish اور بالوں کو دے نئی جان۔
*بغیر کسی کیمیکل، مکمل قدرتی فارمولہ!*
باقاعدہ استعمال سے حاصل کریں:
✔ گھنے، مضبوط اور سلکی بال
✔ کم جھڑنا، زیادہ نشونما
✔ خشکی اور روکھے پن کا خاتمہ
💬 ابھی آرڈر کریں اور فرق خود محسوس کریں!
📞 WhatsApp: 0370-3731328
11/10/2025
*Tired of dull, dry & lifeless hair?*
Say goodbye to chemicals and hello to nature!
Introducing *Silkier Herbal Shampoo* – made with *12 powerful herbs* and *3 essential oils* to give your hair the love it truly deserves.
✅ Reduces hair fall
✅ Makes hair soft, thick & shiny
✅ Chemical-free & handmade with care
Because your hair deserves *pure, natural care.*
Try it once, and you’ll never go back!
📦 *Now available in 200g, 250g, 500g, and 1kg packs.*
📲 Order now: 0370-3731328
10/10/2025
Experience the power of herbs.
Give your hair the care it truly deserves.
Say goodbye to chemicals, and hello to smooth, healthy hair.
10/10/2025
Silkier herbal shampoo and oil
From herb's to haircare
*عورت کی خوبصورتی اس کے بالوں سے جُڑی ہوتی ہے۔*
لیکن آج کی مصروف زندگی میں اکثر خواتین بالوں کا خیال نہیں رکھ پاتیں، جس کی وجہ سے بال کمزور، بے جان اور خراب ہو جاتے ہیں۔
اکثر خواتین سوچتی ہیں کہ کوئی ایسا شیمپو یا آئل مل جائے جو لگاتے ہی بال لمبے، گھنے اور مضبوط ہو جائیں۔ لیکن یاد رکھیں — شیمپو یا آئل کوئی جادو نہیں، یہ صرف ایک مؤثر *فارمولہ* ہوتا ہے:
یا تو کچھ طاقتور کیمیکلز کا، یا پھر خالص قدرتی جڑی بوٹیوں کا۔
یہ فارمولا اسی وقت اثر کرتا ہے جب:
• آپ کی خوراک متوازن ہو
• جسم میں ضروری وٹامنز اور منرلز کی کمی نہ ہو
• نیند پوری اور سکون بھری ہو
اگر کسی وٹامن کی کمی ہو تو ڈاکٹر کے مشورے سے *ملٹی وٹامنز* ضرور لیں۔
اور ہمیشہ شیمپو سے پہلے اچھی طرح آئلنگ کریں،
شیمپو کے فوراً بعد گیلے بالوں میں کنگھی نہ کریں —
یہ سب عادتیں آپ کے بالوں کو لمبا، خوبصورت اور صحت مند بنانے میں مدد کریں گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Karachi