ImtiazRamzan12
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ImtiazRamzan12, Health/Beauty, Karachi Akhtar kaloni sector B gali number 9, Karachi.
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
14/07/2026
12/07/2026
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (UET) مردان کی ایک طالبہ نے دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں منفرد کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک ایسا جدید 'ہنٹنگ ڈرون' تیار کیا ہے جس نے سب کو حیران کر دیا۔
ماہرین کے مطابق، یہ ڈرون دشمن کے ڈرونز کا سراغ لگا کر انتہائی کم وقت میں انہیں فضا ہی میں ناکارہ بنانے کی حیرت انگیز صلاحیت رکھتا ہے۔ اس اہم ایجاد کو پاکستان کی دفاعی خود انحصاری اور مقامی سطح پر سائنسی تحقیق کے لیے ایک سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔
12/07/2026
رہائش کے لحاظ سے دنیا کے 173 بدترین شہروں کی فہرست میں کراچی 170 ویں نمبر پر
مزید پڑھیے:
11/07/2026
09/07/2026
چرکن کی ڈرین کب بنے گی؟ عوام انصاف کی منتظر!
#چرکن #تحقیقات
08/07/2026
تم ذرا شجر کو دلاسہ دو، میں پرندے بلا کے لاتا ہوں۔
🍁
08/07/2026
خوبصورت ڈھلتی شام ایک دن ہمارا سفر بھی آخر اپنی آخری منزل کو پہنچ جائے گا اپنی منزلوں کی تیاری رکھا کریں نہ جانے کونسی شام تمام ہو ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi
-07564