Attar se Muhabbat
salam,
ye page Attar se Muhabbat ke bare me hai page ko like or follow kare or share kare
14/06/2023
Mashallah❤😘
09/06/2023
1 comment 💬 kare
04/06/2023
3 جون 2023 کو ہونے والے مدنی مذاکرے کے مناظر
*امیر اہلسنت کی طرف سے آپ کو خصوصی دعوت*
31/05/2023
ہمارے وجود کی ساری بہاریں آپ کے سبب ہی قائم ہیں کہ
موسم گل ہے تمہارے بام پر آنے کا نام ۔
اللہ کریم حضرت کا سایہ اہلسنت پر قائم دائم رکھے آمین
ایڈمن
30/05/2023
شمشیر اہلسنت مفتی محمد ثمر عباس قادری صاحب
نے شمشیر اعلیٰ حضرت پیر مفتی غفران محمود سیالوی صاحب کی عیادت فرمائی اور جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی فرمائی.
ٰ_حضرت_سلامت_رہے_تا_قیامت_رہے
29/05/2023
ہَزار آئے طلبگار__________دِل کی بَستی میں❤️
ہُوئی نہ ہَم_____سے خیانت ، کہ دِل تُمہارا تھا ❤️
مرشدِ محترم کا پرانا ویڈیو کلپ..
زیارت کیجیے ان شاء اللہ دل خوش ہو جائے گا...😍
مرشد کریم کی زلفیں بھی حسنِ مرشد میں بے حد اضافہ کر رہی ہیں😘
12/04/2023
پیارے مرشد ۔۔🌹
11/04/2023
Allah pak sab ke darajat buland kare ameen
11/04/2023
ہم بُروں کا ہے بَھلا عطار سے
دو جہاں میں ہو بَھلا عطار کا
💚💚💚💚💚💚
اللہ کریم ہمارے پیر و مرشد حکیم الاُمت، امیر اہلسنت ، شیخ الاسلام والمسلمین حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ کو کامل صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ان کا سایۂ فضل و برکت ہم گنہگاروں پر تادیر قائم دائم رکھے۔ آمین بجاہ خاتم النبیین والمعصومینﷺ
💚💚💚💚💚💚
لُطف دیتا ہے ہماری جان کو
خُوب کیجے تذکرہ عطار کا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
75000