Metro bazaar

Metro bazaar

Share

"🌟 Welcome to Metro Bazaar! 🌟

Photos from Metro bazaar's post 16/03/2026
Photos from Metro bazaar's post 16/03/2026

Ramadan offer sale

16/03/2026

*Kusri ka Nasha*
شیطان کی چالوں میں سے ایک خطرناک چال یہ بھی ہے کہ وہ انسان کے دل میں مختلف قسم کے نشے پیدا کر دیتا ہے۔ کسی کو مال کا نشہ دے دیتا ہے، کسی کو شہرت کا، کسی کو عورت کا، کسی کو زمین و جائیداد کا۔ مگر ان سب میں سب سے خطرناک نشہ کرسی کا نشہ اور خودنمائی کا نشہ ہے۔

جب انسان کے دل میں حکومت کرنے، حکم چلانے اور اپنی بڑائی دکھانے کا نشہ پیدا ہو جاتا ہے تو وہ اس نشے میں اندھا ہو جاتا ہے۔ پھر وہ اپنے اقتدار کو بچانے اور اپنی حکومت کو مضبوط رکھنے کے لیے بڑے سے بڑے ظلم اور سنگین گناہ کرنے سے بھی نہیں ہچکچاتا۔ تاریخ گواہ ہے کہ کرسی کے نشے میں انسان ہزاروں لاکھوں لوگوں کے قتل کا سبب بن جاتا ہے، شہر اجاڑ دیتا ہے اور انسانیت کے خلاف بڑے بڑے جرائم کر گزرتا ہے۔

لیکن آخر میں ہوتا کیا ہے؟
چند سالوں کی حکومت، چند دنوں کی بادشاہی، اور اس کے ساتھ بے شمار جنگیں، خوف، پریشانیاں اور اپنی کرسی کو بچانے کی مسلسل جدوجہد۔ پھر کچھ ہی عرصے بعد وہی حکمران یا تو جیل میں چلا جاتا ہے، یا اپنی ہی عوام کے ہاتھوں مارا جاتا ہے، یا پھانسی کے پھندے پر چڑھ جاتا ہے۔ اور اگر یہ سب بھی نہ ہو تو آخرکار موت آ کر ہر چیز کا خاتمہ کر دیتی ہے۔

جس کرسی کے لیے، جس اقتدار کے لیے انسان نے ظلم کیے ہوتے ہیں، لوگوں کا خون بہایا ہوتا ہے اور سنگین گناہ کیے ہوتے ہیں، وہ سب گناہ اس کے ساتھ رہتے ہیں۔ پھر قیامت کے دن اسے ایک ایک چیز کا حساب دینا پڑے گا۔ ایک چھوٹی سی زندگی اور چند دنوں کے اقتدار کے مزے کے لیے انسان ہمیشہ کی جہنم مول لے لیتا ہے۔

یہ بات ہم سب کے لیے عبرت ہے، خاص طور پر حکمرانوں کے لیے اور ان کے مشیروں کے لیے بھی۔ وہ مشیر جو اپنے حکمران کو خوش کرنے کے لیے حق کو چھپا دیتے ہیں اور بڑے بڑے گناہوں اور ظلموں میں شریک ہو جاتے ہیں، انہیں بھی یاد رکھنا چاہیے کہ ایک دن سب کو اللہ کے حضور جواب دینا ہے۔

یاد رکھیں!
اصل حاکم صرف اللہ ہے، اصل بادشاہ صرف اللہ ہے اور پوری کائنات کا مالک بھی اللہ ہی ہے۔
ہم سب کو اسی کے سامنے پیش ہونا ہے اور اسی کو جواب دینا ہے۔

اگر انسان دنیا کی کرسی کے پیچھے بھاگنے کے بجائے اللہ کو راضی کر لے تو اللہ اسے ایسی بادشاہی عطا فرماتا ہے جو ہمیشہ رہنے والی ہے۔

از قلم:

06/11/2025

ROOH-E-MUQMIRA ORGANIC HOME MADE HAIR OIL

06/11/2025

Hussain Rahar brand first copy

26/10/2025

PRICE:

Wallow Mini: Rs 2500
Size Mini: 9 x 7 inches
(can fit shoes-NO)

Wallow Jumbo: Rs 3000
Size Jumbo: 11 x 9 inches
(can fit shoes-YES)

Photos from Metro bazaar's post 26/10/2025

PRICE:

Wallow Mini: Rs 2500
Size Mini: 9 x 7 inches
(can fit shoes-NO)

Wallow Jumbo: Rs 3000
Size Jumbo: 11 x 9 inches
(can fit shoes-YES)

Photos from Metro bazaar's post 28/08/2025

fans

Photos from Metro bazaar's post 28/08/2025

Amazed Perfume

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

F. B Area Azizabad Block 2
Karachi
75950