Ipv Super

Ipv Super

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ipv Super, Beauty, cosmetic & personal care, MA Jinnah Road Karachi, Karachi.

05/03/2025

31/12/2024

سردار شام سنگھ کا انکشاف!
پاکستان میں مرغیوں کی جو خوراک بھارت سے برآمد ہو رہی ہے وہ سور کے گوشت کے ساتھ تیار کی جاتی ہے!

20/12/2024

افسوس
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی 🥲🥲🥲💔

17/12/2024

ان شاء اللہ
عظیم الشان سالانہ جلسہ
عرس مبارک
جشن خواجہ غریب نواز کانفرس
آپ آرہے نا ان شاء اللہ
آپ خود بھی آئیں اور اس پوسٹ کو شئیر کر کے دعوت عام کریں،

25/08/2024
11/07/2024

خود کو بد لو گے تو ملک خود بہ خود بدلے گا

08/07/2024

بیٹا باپ کے خلاف پولیس لیکر گھر آیا ،پولیس سے کہہ رہا ہے کہ اس بوڑھے کو اٹھا کر باہر پھینک دیں -

جانتے ہو یہ سفید ریش بڈھا کون ہے؟

یہ برگیڈئیر امتیاز ہے ،برگیڈئیر بلا کے نام سے اسکی شہرت تھی،یہ آئی ایس آئی کا نمبر ٹو تھا ،یہ آئی بی کا ڈی جی تھا -

یہ اتنا طاقتور تھا کہ اس کے ایک اشارے پر گھروں کی دیواریں پھلانگی جاتی تھی ،شریفوں کو بے گھر کیا جاتا تھا -

اس کا رعب تھا ،دبدبہ تھا -

آج مگر یہ بے بس ہے،عہدہ ،طاقت کچھ بھی پاس نہیں -

یہ مکافات عمل ہے،خدا کے لہجے میں بولنے والوں کا بھی وقت آتا ہے جب ان کا حساب کتاب شروع ہوتا ہے -

اس میں عبرت ہے،سبق ہے -

اپنی اولاد کو حلال کا رزق کھلائیں ،اپنی طاقت کا غلط استعمال نہ کریں -

بقلم فردوس جمال !!!

05/07/2024

یہ صاحب کون ہیں معلوم نہیں ،
لیکن ان کی باتیں حدیث کی روشنی میں انسانی صحت اور بیماریوں کے تدارک کےحوالے سے بہت علمی شاندار اور معلوماتی ہیں ، دس منٹ کی ویڈیو ھے لازمی سماعت فرمائیں ،
آپ یہ مکمل ویڈیو دیکھیں گے تو آپ کو بہت فائدہ ھو گا ،
نوٹ ،،، انسانیت کی فلاح کے لئے اس وڈیو کی بہت زیادہ تشہیر کریں ،

04/07/2024

یا اللہ جن کی وجہ سے پاکستانی عوام دو وقت کے کھانے کو ترس رہی ہے، ان پر اپنا عذاب نازل فرما۔

03/07/2024

پاکستان میں انویسٹمنٹ کیسے آئے گی ؟

02/07/2024

🚨کراچی‏اینکر نورالعافین پر حملہ -!!!'

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

MA Jinnah Road Karachi
Karachi