Umar Faraz
for fun ���
20/07/2025
غیرت منــد اتنے ہے کہ غیرت کے نام پر بہن بیٹی کو قتل کر دیتے ہے بغیــرت اتنے ہیں کہ بہــن بیٹی کا حق تک کھا جاتے ہیں
افسوس
12/05/2025
03/05/2025
حقیقت
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی
25/04/2025
شکریہ ڈاکٹر عبد القدیر!
آپ کی وجہ سے آج ہم انڈیا کی دھمکیاں سُن کر ہنس رہے ہیں۔
اللہ پاک آپ کو کروٹ کروٹ جنت کی بہاریں نصیب فرمائے🤲❣️
کاش سڑکوں کی طرح زندگی کے راستوں پر بھی لکھا ہوتا
کہ آگے خطرناک موڑ ہے ذرہ سنبھل کے
30/07/2023
I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
ہر پٹھان کو اب 6 بچے پیدا کرنے چاہیئے، 2 بچے لاپتہ ہونے کیلئے، 2 ٹارگٹ کلینگ میں شہید ہونے کیلئے اور 2 بچے دبئی اور سعودی میں مزدوری کیلئے،
باجوڑ 😢
Sindh police
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
74600