Amraiz Mughal

Amraiz Mughal

Share

officially

07/03/2025

ہم پارٹی کے احترام کرتے ہوئے خاموش تھے لیکن ہم اج مجبور ہو گئے
علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب علی محمد خان اسد قیصر سلمان اکرم راجہ کا کردار بہت مشکوک ہیں
یہ پاکستان تحریک انصاف کو نقصان پہنچا رہے ہیں ۔
اج ہم پاکستان تحریک انصاف کی چیئرمین
عمران خان سے درخواست کرتے ہیں ان کو اپنے اپنے عہدے سے پوری ہٹایا جائے ورکروں کا مطالبہ ہے
نمبر 2 👇
‏پچھلے دو سال کی ڈرامے بازیاں

‏عمران خان جیل میں خوش ہیں
‏خان چٹان یے
‏خان 100 سال جیل میں رہے گا
‏خان بیمار نہیں ہوتے
‏خان فٹ ہے
‏خان نے آج نیلا شرٹ پہنا تھا
‏وغیرہ وغیرہ

‏ہمیں ان چیزوں میں مزید دلچسپی نہیں، یہ بتائیں عمران خان رہا کب ہوں گے؟ کیونکہ ہمیں عمران خان آزاد چاہئیے

پاکستان تحریک انصاف شوشل میڈیا ممبر محمد آیاز اتل ✍️💔
Imran Khan 🙏🤲

07/03/2025
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Karachi
890#