Dr Raja Rizwan Ahmed
Dr Raja Rizwan Consultant/Assistant Professor of Urology karachi
05/12/2024
Thanks AI for these quick hashtags
Prostate Health
1.
2.
3.
4.
5.
Prostate Cancer
1.
2.
3.
4.
5.
Prostate Issues
1.
2.
3. (BPH)
4.
5.
15/08/2024
19/05/2024
اگلے دو ہفتے شدید گرمی کے حلات رہیں گے۔۔۔۔اس لیے اپنی حفاظت کے لئے اقدامات کریں۔۔گرمی کا اتر گردوں کے مریضوں پر بھی ہوتا ہے، اور گردے کی پھتری بننے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
( Next 2 weeks there would be severe heat wave, make sure to save yourself. Heat wave effects kidney function and increase chances of renal stones)....
ہیٹ اسٹروک کا بچاؤ کے نکات:
1. پانی پینے سے غافل نہ رہیں
(Stay hydrated by drinking plenty of water)
2. گرم دنوں میں دوپہر کے اوقات میں کام نہ کریں (Avoid working during peak sun hours on hot days)
3. ٹھنڈے مقامات پر رہیں (Stay in cool places)
4. لائٹ کپڑے پہنیں (Wear light-colored clothes)
5. جسم کو ٹھنڈا رکھیں (Keep your body cool)
6. گرم مشروبات نہ پئیں (Avoid hot beverages)
7. ورزش کم کریں (Reduce physical activity)
8. میڈیکل امداد لینے میں تاخیر نہ کریں
(Don delay medical treatment )
11/03/2024
Ramazan Mubarak to all muslims..
تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ وَهُوَ الْقَطَوَانِيُّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَابًا يُقَالُ لَهُ الرَّيَّانُ، يَدْخُلُ مِنْهُ الصَّائِمُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، لَا يَدْخُلُ مَعَهُمْ أَحَدٌ غَيْرُهُمْ، يُقَالُ: أَيْنَ الصَّائِمُونَ؟ فَيَدْخُلُونَ مِنْهُ، فَإِذَا دَخَلَ آخِرُهُمْ، أُغْلِقَ فَلَمْ يَدْخُلْ مِنْهُ أَحَدٌ
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جنت میں ایک ( ایسا ) دروازہ ہے جسے ’’ الریان ‘‘ کہا جاتا ہے ۔ قیامت کے دن اس میں سے روزہ دار داخل ہوں گے ، ان کے ساتھ ان کے سوا کوئی اور داخل نہیں ہو گا ۔ جب ان میں سے آخری ( فرد ) داخل ہو جائے گا ، تو وہ ( دروازہ ) بند کر دیا جائے گا ، اس کے بعد کوئی اس سے داخل نہیں ہو سکے گا ۔‘‘
Sahih Muslim #2710
کتاب: روزے کے احکام و مسائل
Status: صحیح
ایک ہفتے بعد رمضان المبارک کی آمد ہے، اس بارے میں گردے کے مریضوں کو ہدایات۔۔۔۔
25/01/2024
Any patient can contact me on WhatsApp 03707426844 ..
اگر آپ کو شوگر یا بلڈ پریشر ہے تو چھ مہینے یا سال میں ایک بار
Serum Urea
Serum Creatinine
Urine Dr
کے ٹیسٹ کروائیں۔
اگر Urea پچاس سے اوپر ،Creatinine ون (1۔1) سے زیادہ یا urine dr میں protein ون پلس (1+ ) آ رہا ہے تو فورن ڈاکٹر سے رجوع کریں۔۔۔۔۔
اگر آپ کو شوگر یا بلڈ پریشر ہے تو چھ مہینے یا سال میں ایک بار
Serum Urea
Serum Creatinine
Urine Dr
کے ٹیسٹ کروائیں۔
اگر Urea پچاس سے اوپر ،Creatinine ون (1۔1) سے زیادہ یا urine dr میں protein ون پلس (1+ ) آ رہا ہے تو فورن ڈاکٹر سے رجوع کریں۔۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
75530