Al_hafeez cap and perfume
cap and perfume
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
*یہ میرا واٹس ایپ چینل ہے۔*
*واٹس ایپ براڈ کاسٹ بند ہونے کی وجہ سے یہ چینل ترتیب دیا گیا ہے۔*
*🔗 چینل جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:*
*واٹس ایپ چینل فالو کریں*👇🏻👇🏼
*https://whatsapp.com/channel/0029Vb5zQp6HQbRutsFcyg2I*
*لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اس چینل کو فالو کریں تاکہ میرے پیغامات آپ تک بروقت پہنچ سکیں۔*
*✅ مزید ثواب کی نیت سے اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس چینل کو جوائن کر سکیں۔*
*والســـــــــلام*
*✒️ مولانا محمد جاوید الرحمن اختر*
*امام و خطیب جامع مسجد تقویٰ*
*مہتمم مدرسہ تقویۃ الایمان*
*خانقاہ حفیظیہ مکیہ*
*فیڈرل بی ایریا بلاک 17 واٹر پمپ چورنگی کراچی.*
*رابطہ نمبر: 0321.2020280*
28/11/2024
*FACEBOOK PAGE* 👇👇
https://www.facebook.com/AlHafeezMediaKhanqahHafiziaMakkiaKarachi/
*طلاق میں بیوی کی ماں کا کردار*
ایک دوست کی پسند کی شادی ہوئی لیکن کچھ ہی عرصے میں ان کے آپس میں تعلقات خراب ہوگئے۔ ایک چھوٹی سی بیٹی تھی۔ ان دنوں وہ کافی پریشان رہتا تھا۔ کیس عدالت میں تھا اور بیوی نے خلع کے لیے درخواست دے رکھی تھی۔ اس دوست سے اجازت لی کہ ایک بار ہمیں کوشش کر لینے دیں شاید اللہ کوئی سبب بنا دے اور گھر اجڑنے سے بچ جائے۔ اس نے اجازت دے دی۔
میں نے اس کے ایک بزرگ کولیگ کو ساتھ لیا جو لڑکی والوں کے دور کے رشتہ دار بھی ہیں اور اسی دوست کے ساتھ اس کے سسرال چلے گئے۔ وہاں اس کی بیوی، ساس اور سسر سے ملاقات ہوئی۔ ہم نے دوست کو بلا کر میاں بیوی کو آمنے سامنے بٹھا کر پوچھا کہ آپ کو ایک دوسرے سے کیا کیا شکایات ہیں۔ ایک کوشش کر لیتے ہیں، شکایات دور ہو سکتی ہیں۔ جس کی بھی غلطی ہوئی اسے احساس دلا کر ختم کرنے کی کوشش کریں گے۔
صلح کی بات چلی تو اس کی ساس کسی کو بات ہی نہیں کرنے دے رہی تھی۔ اس سے کئی بار گزارش کی کہ میاں بیوی کو آپس میں بات کرنے دیں مگر وہ اڑی رہی۔ مجبوراً اس کے سسر سے کہا کہ انھیں تھوڑی دیر کے لیے باہر لے جائیں تاکہ میاں بیوی بات کر سکیں۔
لڑکی کی ماں جیسے ہی باہر گئی تو وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی۔ اسی دوران ہم نے اسے سمجھایا کہ علیحدگی سے سب سے برا اثر اس کی بیٹی پر پڑے گا جو ابھی بہت چھوٹی ہے۔ اور کوئی ایسی شکایت بھی آپ لوگوں کو ایک دوسرے سے نہیں ہے جس کا ازالہ نہ ہو سکے۔
جب اس کے آنسو تھمے تو اس نے بتایا کہ مجھے احساس ہو چکا ہے کہ میری ماں کی وجہ سے ہی میرا گھر خراب ہو رہا تھا۔ خلع کی درخواست بھی ماں کی باتوں میں آ کر دی تھی۔ مجھے شوہر سے کوئی شکایت نہیں ہے۔
اسی وقت ہی اس نے اپنی بیٹی کو ساتھ لیا اور شوہر کے ساتھ آگئی۔ اب کئی سال ہو گئے اور ما شاءاللہ ہنسی خوشی رہ رہے ہیں۔
شادی کے بعد لڑکیاں اکثر یہ غلطی کرتی ہیں کہ سسرال کی ہر ایک بات اپنی امی کو بتاتی ہیں اور امی کے مشورے پر کئی بار اپنا گھر خراب کر لیتی ہیں۔ جب سسرال آگئی ہیں تو پھر سسرال کو ہی اپنا گھر سمجھنا چاہیے اور جب بھی شوہر سے کوئی اختلاف ہو جائے تو بات چیت کا سلسلہ کبھی بھی بند نہیں کرنا چاہیے۔ میاں بیوی کے درمیان کوئی بھی مسئلہ ہو جائے اختلاف ہو جائے وہ بات چیت سے حل ہو سکتا ہے۔ بزرگوں کو شامل کرنا بھی پڑے تو ان کی موجودگی میں بھی میاں بیوی کو آپس میں بات چیت کرنی چاہیے اور بزرگوں کو چاہیے کہ جس کی غلطی ہو اسے احساس دلائیں تاکہ صلح صفائی ہو سکے۔ اس طرح سے ہمارے معاشرے میں بڑھتی طلاق کی شرح کو کافی کم کیا جا سکتا ہے۔
#نصائح
08/06/2024
اصلاح قلب 1️⃣
https://chat.whatsapp.com/COzXWTpegU56Ln3JsvdyWd
04/06/2024
Al. Hafeez perfume and prayers Caps 03360527067
01/06/2024
آپ اس طرح کی عورت بنیں....!!!!
جسے رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم دیکھتے تو فرماتے :
یہ وہ عورت ہے جس نے میرے لائے ہوئے احکام کو اور میرے بتائے ہوئے طریقوں کو اس وقت زندہ کیا
جب میری امت کی عورتیں بگڑ چکی تھیں....!!!
*ایک بہترین بات ذرا غور کریں * ➖➖➖👇👇👇⬇️⬇️⬇️ *فرض کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائیاں ہیں. تو مبارک ہو آپ جنت میں جا رہے ہیں. اور آپ بہت خوش ہیں...*
* *پھر اچانک آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا یا فحش ویڈیو جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کی تھی یا کسی کو سینڈ کی تھی اور اس کی وجہ سے آپ کوگناہ کا بوجھ اٹھانا پڑا اور اب آپ جہنم میں جا رہے ہیں... `اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ...`*
* خدا را ایسے گناہوں سے بچیں تاکہ ہماری آخرت کی منزل آسان ہو...
° ༺ `ᴶᵒⁱⁿ` ༻
`☟🖇️
🌺❤️🌹👍
🥀❤️🥀
*مزید اس طرح کی پوسٹس کے لئے فالو کریں*
Follow the Islamic Information علم دین channel on WhatsApp:
24/02/2024
★ــــ★ــــ★ــــ★ــــ★ــــ★
① *الحفیظ میڈیا گروپس_* https://chat.whatsapp.com/C4qKAuEKG4k78ANA4SeayL Please Join *AL HAFEEZ* community group
★ــــ★ــــ★ــــ★ــــ★ــــ★
Follow the *Al. Hafeez Media* . *اصلاحی بیانات* channel on ⬇️⬇️⬇️ WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaG4kuL05MUcHs51XF1x
➖➖➖➖➖
*فتویٰ جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9Njrf5Ejy6bqLNc62C
➖➖➖➖➖
*فقہی احکام ومسائل گروپ*
https://chat.whatsapp.com/BkBjwwcsAUJ1pWa4EYyXX7
★ــــ★ــــ★ــــ★ـــــ★ــــ★
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
22/02/2024
★ــــ★ــــ★ــــ★ــــ★ــــ★
① *الحفیظ میڈیا گروپس_* https://chat.whatsapp.com/C4qKAuEKG4k78ANA4SeayL Please Join *AL HAFEEZ* community group
★ــــ★ــــ★ــــ★ــــ★ــــ★
Follow the *Al. Hafeez Media* . *اصلاحی بیانات* channel on ⬇️⬇️⬇️ WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaG4kuL05MUcHs51XF1x
➖➖➖➖➖
*فتویٰ جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9Njrf5Ejy6bqLNc62C
➖➖➖➖➖
*فقہی احکام ومسائل گروپ*
https://chat.whatsapp.com/BkBjwwcsAUJ1pWa4EYyXX7
★ــــ★ــــ★ــــ★ـــــ★ــــ★
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
22/02/2024
ہمارے ہاں مختلف ممالک کی بہترین عطریات و نماز کی ٹوپیاں مناسب قیمت پر دستیاب ہے
الحفیظ عطریات و نماز کی ٹوپیاں مناسب قیمت پر دستیاب ہے ۔۔03232515041
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
AMEEN2511