Maliha awan

Maliha awan

Share

💖💖

28/02/2024

کبھی کبھی لوگوں کو ہم سے محبت نہیں ہوتی۔وہ بس اپنا اچھا وقت گزارنے کے لیے ہمارے ساتھ ہوتے ہیں اور ہم اس سے محبت تصور کر لیتے ہیں
جب کوئی اور انہیں دلجوئی کے لیے مل جاتا ہے تو وہ ان کی طرف ماٸل ہو جاتے ہیں اور ہم بس اس ایک شخص کے ہو کر رہ جاتے ہیں
اُنہیں بہتر سے بہترین مل جاتا ہے اور ہم ان کی واپسی کی امید پر سالوں گزار لیتے ہیں اور ایسے لوگ پلٹ کر نہیں آتے....😐🖤💔

27/02/2024

جب محبت میں مت ماری جائے تو بندہ من چاہے انسان کو خوش کرنے کی لالچ میں اپنی عزت نفس کی دھجیاں بھی اڑا دے تو بھی سامنے والے شخص کو آپ کے کسی جذبے سے رتی برابر فرق نہیں پڑتا۔💯💯💯

27/02/2024

ہم بھلا کب جانتے ہیں کے کون خوش ہے اور کون اداس ۔۔ہم تو بس ظاہر کو دیکھتے ہیں ۔۔۔ وہ ظاہر جس کے پیچھے چھپی حقیقت کو کئ پردوں سے ڈھانپا ہوتا ہے۔۔۔ ہم ہنستے ہیں۔۔۔ کھیلتے ہیں۔۔ بولتے ہیں۔۔۔ ہم سب کرتے ہیں ۔۔۔۔ مگر اندر ہی اندر ہم ٹوٹتے جاتے ہیں۔۔۔۔ کوئی دکھ، کوئی جدائی کوئی تکلیف، کوئی غم۔۔۔۔ اندر ہی اندر دیمک کی طرح ہمیں چاٹے جاتی ہے۔۔۔۔ کبھی ہم درد کو اس لئے چھپاتے ہیں کے ہمیں اپنے اردگرد لوگوں کا سہارا بننا ہے۔۔۔ کبھی اس لئے کے کہانی میں ہمارے کردار سے یہی تقاضا ہے۔۔۔یہ بھی تو بےبسی کی انتہا ہے کے اپ رونا چاہے مگر رو نہیں پائے۔۔۔۔ آپ دکھ بانٹنا چاہے مگر خاموشی اوڑھنا لازم ہو۔۔۔ آپ خوش ہونا چاہے مگر رگوں میں بس درد دوڑتا ہو۔۔۔۔ اور آپ بہت کچھ کہنا چاہے مگر کہنے سے قاصر ہو 💯۔۔۔

27/02/2024
10/12/2023

بدقسمتی سے لوگوں کے پاس یہ حق ہے کہ وہ آپ کی محبت کو ٹھکرا دیں پھر چاہے آپ کی محبت کتنی بھی سچی ہو، آپ وہ نہیں ہیں جو وہ چاہتے ہیں.💯💔

28/11/2023

کیسا لگتا ہے جب کوئی شخص آپ کی فہرست میں اوّل نمبر پر ہو اور آپ اس کی فہرست میں شامل ہی نہیں، کیسا لگتا ہے جب ایک کے لئے سب کچھ ہو اور آپ اس کے لئے کچھ بھی نہیں، کیسا لگتا ہے جب آپ کے دل کے تمام دروازے کھلے ہوں اس کے دل میں آپ کے لئے جگہ نہ ہو ؟؟

07/08/2023
03/08/2023

Right??

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Nazimabad
Karachi