GABOL GROUP

GABOL GROUP

Share

GABOL GROUP

20/10/2024

رزاق آباد میں چار دن سے لاءٹ نہیں ہے
جو کہ پپلز پارٹی کا گر ہے ہم اپیل کرتے ہیں راجہ رزاق MPA اور سلمان مراد ڈپٹی میئر اور عبدلغنی گبول سے گزارش ہے کہ پپلز پارٹی کے سربراہ سے گزارش ہے کہ رزاق آباد کا مسلئہ حل کیا جائے نہیں تو آج شام کو رزاق آباد کی عوام روڈو کو بلوک کرے گے جئے بھٹو جئے عوام

05/07/2023

رئیس عبداللہ گبول کا مسعود مولوانی گبول سے پورٹ قاسم اتھارٹی کے حوالے سے خیالات کا اظہار کرتے ھوئے

20/03/2023

پورٹ قاسم اتھارٹی انتظامیہ کی جانب سے مقامی افراد کو بھرتی نہ کیے جانے پر پورٹ قاسم مین گیٹ پر مسعود گبول کی سربراہی میں پرزور احتجاج کیا جائے گا مقامی افراد احتجاج میں شامل ھوں تا کہ انتظامیہ کو سخت سے سخت رد عمل دیا جائے۔
جئے بھٹو جئے سردار نبیل گبول

07/03/2023

پورٹ قاسم منسٹر اور چیئرمین صاحب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ لوکل کوٹا پورٹ قاسم متاثرین کو دی جائیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Razzaqabad Haji Umed Ali Goth
Karachi
PAK112233

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00