Tameemi Shopping Center
.
04/10/2025
28/01/2025
بیری ایکسپورٹ کوالٹی شہد۔
قطرہ قطرہ خالص، صحت بخش اور ذائقے سے بھرپور ۔
ایک کلو : 3599 روپے
آدھا کلو : 1950 روپے
ایک پاٶ : 990 روپے
03158910719
28/01/2025
گلگتی کیلاؤ۔
گلگت بلتستان میں موسم سرما کی سب معروف اور ذائقہ دار سوغات۔۔
گلگتی کیلاؤ کا تعارف:
اخروٹ گری کو دھاگے کی لڑی میں پرونے کے بعد انگور اور شہتوت کے شیرے میں ڈبوکر سکھایا جائے تو کیلاؤ تیار ہوجاتا، یہ نہ صرف ایک بہترین اور لذیذ غذا ہے بلکہ یہ ہائی بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کے لئے مفید ہونے کے ساتھ ساتھ مقوی بھی ہے۔
ویکیوم پیکنگ:
کیلاؤ کی شیلف لائف بڑھانے کے لیے اس کی ویکیوم پیکنگ کی جاتی ہے، اس پیکنگ میں کیلاؤ ڈیڑھ سے دو ماہ تک محفوظ رہتا ہے، سادہ پیکنگ میں کیلاؤ کی شیلف لائف کم ہوتی ہے اس لیے سادہ پیکنگ میں یہ کیلاؤ صرف سردی کے موسم میں دستیاب ہوگا، فی الحال صرف ویکیوم پیکنگ میں دستیاب ہے۔۔
تعارفی قیمت:
ایک کلو مع ڈیلیوری چارجز 2850 روپے
آدھا کلو مع ڈیلیوری چارجز 1550 روپے
آرڈر کے لیے 03158910719
27/01/2025
دیسی پنجیری کا فریش اور آخری بیج تیار ہے۔۔
19 مقویات پر مشتمل اسپیشل پنجیری کا رواں سیزن کا آخری بیچ تیار ہوچکا ہے۔
یہ بہترین پنجیری نہ صرف ایک طاقت ور ترین غذا ہے بلکہ طبی فوائد کا ایک خزانہ بھی ہے، یہ بچوں سے بزرگوں تک اور خواتین سے مردوں تک ہر عمر اور ہر جنس کے افراد کے لئے یکساں طور پر مفید ہے۔
طبی فوائد:
ذہنی و جسمانی کمزوری،کمر اور جوڑوں کے درد، نظر کی کمزوری، جسم کو حرارت دینے اور جملہ بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے میں نہاٸیت موثر غذا ہے اور حاملہ خواتین کے لیے یہ ایک بہترین غذا ہے۔
طریقہ استعمال:
روزانہ دو سے چار چمچ ناشتہ یا حسب ضرورت دودھ/چاٸے کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔
اجزائے ترکیبی:
دیسی گھی، مغز بادام، معز اخروٹ، مغز پستہ، کاجو، چہار مغز، چہار گوند،پھول مکھانے،تل، کھوپڑا، الاٸچی،کشمش،خشخاص، اجواٸن، سونٹھ،شکر اور سوجی۔
شوگر فری پنجیری بھی آرڈر کے مطابق فراہم کی جاسکتی ہے۔
قیمت:
ایک کلو : 3650 روپے
آدھا کلو : 1890 روپے
شوگر فری پنجیری: ایک کلو: 3850 روپے
آدھا کلو : 1990
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری۔
03158910719
27/01/2025
دیسی قہوہ یعنی تمورو المعروف ہنزہ گرین ٹی۔
کیا آپ کا شوگر کنٹرول نہیں ہوتا؟
کیا آپ بڑھتے ہوئے بلڈ پریشر کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہیں؟
کیا آپ موٹاپے سے تنگ ہیں؟
کیا آپ کا جسم ہر وقت تھکاوٹ کا شکار رہتا ہے؟
اگر ان میں سے کسی بھی سوال کا جواب ہاں میں ہے تو آپ نے بس گھبرانا نہیں بلکہ گلگت بلتستان کے جنگلات سے حاصل کردہ دیسی قہوہ استعمال کرکے اللہ تعالیٰ کے حکم سے شفایاب ہونا ہے، اس کے علاوہ بھی یہ متعدد طبی فوائد کا حامل ہے، تفصیل کے لیے استاد گوگل سے رابطہ فرمائیں۔
دیسی قہوہ کا تعارف:
دیسی قہوہ کا شمار بہت ہی مفید جڑی بوٹیوں میں ہوتا ہے، گلگت میں اس کا نام "تمورو" ہے اور دنیا بھر میں یہ "ہنزہ گرین ٹی" کے نام سے مشہور ہے، دراز اور مختلف ویب سائٹس پر اس کا 50گرام کا پیکٹ لوگ 500 سے 700 کی قیمت پر فروخت کرتے ہیں، تصدیق کے لئے مندرجہ بالا ناموں میں سے کوئی بھی نام لکھ کر تلاش کرسکتے ہیں۔
مگر ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں صاف ستھرا " تمورو" بہت ہی مناسب قیمت پر:
250گرام: 900
500گرام 1500
ایک کلو گرام 2500
فری ہوم ڈیلیوری۔
آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03158910719
27/01/2025
آزمائش شرط ہے☕🫖
تمورو قہوه (المعروف ماؤنٹين ٹى) کى ديوسائى ٹاپ پر لى گئ تصویر❤
گلگت بلتستان کی اسپیشل ماٶنٹین ٹی (Mountain Tea) المعروف( تمورو) پیش خدمت ہے.
ماٶنٹین ٹی کے چند اهم فوائد :
1 شوگر کو کم کرتا ہے
2 بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے
3 وزن میں بہترین کمی لاتا ہے لیکن بغیر کمزوری کے
4 بخار،سر درد نزلہ زکام کے لئے بہت مفيد هے
5. نمونیہ کو کنٹرول کرتا ہے
6. ٹائیفائڈ کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے
مختلف ويب سائٹس پر تمورو ہنزه گرين ٹى کے نام سے مشہور ہے اور کافى مہنگے داموں فروخت ہوتى ہے
قیمت
250 گرام 999 روپے
آدھا کلو 1799 روپے
ایک کلو 2699 روپے
نوٹ: 50 گرام اور 100 گرام کے ساشے میں بھی دستیاب ہے
For Online Order: 03158910719
27/01/2025
*طاقت کا لازوال نسخہ*
زیتون کے تیل کو صبح نہار منہ اس طرح استعمال کریں اور زندگی کی بہاریں لوٹیں
زیتون کا تیل صحت کے لیے بہت فائدہ مند مانا جاتا ہے، جس کی وجہ اس میں موجود فیٹی ایسڈز، وٹامنز اور دیگر اجزاءشامل ہیں۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اسے پینا بھی صحت کے لیے فوائد کا حامل ہوتا ہے؟
درحقیقت خالی پیٹ ایک کھانے کے چمچ زیتون کے تیل کو پینا اتنے فوائد کا حامل ہوتا ہے کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے۔
▪توند سے نجات:
زیتون کے تیل میں فیٹی ایسڈز کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو کہ زیادہ کھانے سے روکتی ہے، جس کے نتیجے میں یہ گھی کا بہترین متبادل تو ہے ہی، تاہم اسے خالی پیٹ پینا بہت کم عرصے میں توند کو گھٹانے میں مدد دیتا ہے۔
▪آنتوں کو ٹھیک کرے:
خالی پیٹ زیتون کے تیل کا ایک چمچ پینا ان خلیات کو نقصان سے بچاتا ہے جو کینسر کا باعث بن سکتے ہیں، اسی طرح یہ آنتوں کے نظام کو ٹھیک کرکے قبض سے نجات دلانے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
▪جلد، بال، ناخن اور ہڈیوں کو بہتر بنائے:
زیتون کا تیل جلد، ناخنوں اور بالوں کے لیے بھی فائدہ مند ہے، یہ ان کی ملائمت واپس لانے کے ساتھ نقصانات کی مرمت کرتا ہے، ان کی نمی بحال کرتا ہے جبکہ بالوں کی گروتھ بڑھاتا ہے۔۔۔۔۔۔
03158910719
26/01/2025
نئی ریٹ لسٹ۔۔۔۔ 26 جنوری 2025
" تمیمی مارٹ" کی جانب سے تمام آئٹمز کی ریٹ لسٹ آج 26 جنوری کو اپڈیٹ کردی گئی ہے، آج سے اس لسٹ کے مطابق معاملات طے کیے جائیں گے۔۔۔ مزید آئٹمز وقت کے حساب سے شامل کیے جائیں گے۔۔
نوٹ: مندرجہ ذیل قیمتوں میں ڈیلیوری چارجز شامل ہیں اور ہم صرف ایڈوانس پیمنٹ پر کام کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔وہ بھی منی بیک گارنٹی کے ساتھ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈرائی فروٹس۔۔۔۔۔۔
فریش روسٹڈ چلغوزہ 9990 روپے کلو
چائنا کیلاؤ( سفید کیلاؤ) 2899 روپے کلو
گلگتی کیلاؤ (براؤن کیلاؤ) 2799 روپے کلو
سپر مکس فروٹ ایک کلو 3999 روپے
دیسی گلگتی اخروٹ گری ایک کلو 2950 روپے کلو
دیسی گکگتی کاغذی بادام نمبر 1۔ 2250 روپے کلو
گلگتی سخت بادام ایک کلو 1450 روپے کلو
دیسی گلگتی چاکلیٹ خوبانی ایک کلو 1650روپے
مکس خوبانی: 1799روپے کلو
روسٹڈ پستہ اعلی کوالٹی: 3599 روپے
امریکن بادام گری اعلی کوالٹی 3850 روپے کلو
سفید انجیر اعلی کوالٹی 4450 روپے کلو
دیسی انجیر اعلی کوالٹی 3850 روپے کلو
امپورٹڈ مکس فروٹ 3499 روپے کلو
۔۔۔۔۔۔۔قہوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گلگتی قہوہ(تمورو) 2000 روپے کلو
گلگتی قہوہ (تمورو) آدھا کلو 1200 روپے
گلگتی قہوہ (تمورو) ایک پاؤ 700 روپے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہد و مرکبات۔۔۔۔۔۔
پلوسہ خالص شہد: 1790 روپے کلو
بیری ایکسپورٹ کوالٹی شہد: 3550 روپے کلو
بیری چھوٹی مکھی جنگلی شہد: 6999 روپے کلو
بیری شہد مکس ڈراٸی فروٹ 800 گرام 3550
بیری شہد مکس ڈراٸی فروٹ 400 گرام 1850
عمدہ کوالٹی ریوڑی: 1350 روپے کلو
زیتونی پنجیری ایک کلو 3850 روپے
دیسی پنجیری ایک کلو 3490 روپے
ایکسٹرا ورجن زیتون تیل ایک لیٹر 2950 روپے
گائے کا دیسی گھی ایک کلو 2950 روپے
بھینس کا دیسی گھی ایک کلو 3150 روپے کلو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلاجیت۔۔۔۔۔
قیمت :
10 گرام 900روپے
20 گرام 1500 روپے
30 گرام 2000روپے
40 گرام 2400 روپے
50 گرام 2700روپے
100 گرام 5000روپے
سپر نگین زعفران اعلی ترین کوالٹی
2 گرام 1900 روپے
5 گرام 4000 روپے
10 گرام 7500 روپے
آرڈر اور مزید تفصیلات کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
0315-8910719
ڈرائی فروٹ شہد مکسچر
بادام ،کاجو ،اخروٹ
پستہ انجیر اور کشمش سے تیار کردہ
آدھا کلو 1950 روپے
1 کلو 3750 روپے
25/01/2025
بدلتے موسم میں نزلہ زکام میں جکڑے بچوں کے لیے نزلہ، زکام ، کھانسی ، ناک کا بہنا وغیرہ اور دیگر اسی طرح کے مسائل کوئی نئی بات نہیں ۔ اس طرح کی بیماریاں چھوٹے بچوں پر زیادہ جلدی اثر کرتی ہیں۔ جس کے استعمال سے آپ گھر بیٹھے اپنے بچوں کو کھانسی اور نزلہ زکام سے جلد نجات دلا سکتے ہیں۔
شہد :
شہد تو ویسے ہی شفاء کا خزانہ ہے ۔ یہ کھانسی اور گلے کی سوزش میں بھی آرام پہنچاتا ہے دو چائے کے چمچ شہد لیں اور قہوہ میں مکس کردیں اور بچے کو دن میں دو سے تین مرتبہ پلائیں ۔ شہد کو نیم گرم دودھ میں بھی ملا کر دیا جا سکتا ہے ۔ ایک گلاس نیم گرم دودھ لے کر حسب ذائقہ شہد لیں اور بچے کو دیں ۔
پلوسہ شہد 1 کلو 1799روپے
بیری شہد 1 کلو 3799روپے
25/01/2025
**🌟 شہد میں سمجھوتہ نہیں! 🍯**
بڑی کمپنیاں شہد کو 100 ڈگری پر گرم کر کے اس کی شیلف لائف بڑھاتی ہیں۔ 😟
لیکن کیا آپ جانتے ہیں؟ گرم کیا گیا شہد اپنے ضروری معدنیات، وٹامنز، اور قدرتی خوبیاں کھو دیتا ہے۔ 💔
اسی لیے ہم پیش کرتے ہیں 100% خالص، کچا اور ٹھنڈے عمل سے نکالا گیا شہد—بلکل ویسا جیسا قدرت نے بنایا! 🌿
ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ درجہ حرارت 70 ڈگری سے نیچے رہے تاکہ شہد کی قدرتی خصوصیات محفوظ رہیں۔ ❄️
نہ کوئی شارٹ کٹ، نہ سمجھوتہ، نہ اضافی مواد—بس ہر قطرے میں خالص قدرتی پن۔ 💛
ہم چھوٹے بیچز میں شہد تیار کرتے ہیں اور سیدھا آپ تک پہنچاتے ہیں۔ 👨🌾
جب ایک بیچ ختم ہو جاتا ہے، تو ہم نیا تازہ بیچ تیار کرتے ہیں—اسے مصنوعی طور پر محفوظ رکھنے کی ضرورت نہیں۔ 🚫
اب بھی مطمئن نہیں؟ 🤔
ہم آپ کو پیش کرتے ہیں 7 دن کی واپسی کی پالیسی۔ 🛡️
اور کیونکہ ہمارا کاروبار اسلامی اصولوں پر مبنی ہے، ہم ایک قدم آگے بڑھتے ہیں:
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ شہد خالص نہیں ہے، تو بس ہمیں اپنے واٹس ایپ پر پیغام بھیجیں، اپنا پیسہ واپس لیں، اور ہمارا کورئیر آپ کے پتے سے شہد اٹھا لے گا، بالکل مفت۔ 💌
خالص پن کا فرق محسوس کرنے کے لیے تیار ہیں؟ 🌟
ابھی آرڈر کریں اور ایسا شہد پائیں جو آپ کے اعتماد جتنا خالص ہو۔ ✨
🍯 محدود اسٹاک، تازہ بیچ۔ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!
25/01/2025
آفتابی سلاجیت۔۔
پاکستان سمیت دنیا بھر کہیں پر بھی آپ گھر بیٹھے مکمل منی بیک گارنٹی کے ساتھ ہول سیل و پرچون ریٹس پر آفتابی سلاجیت حاصل کرسکتے ہیں۔۔
سلاجیت کے چند فوائد:
سلاجیت مندرجہ ذیل بیماریوں کے لیے مفید ہے۔
جوڑوں کا درد
کمر کا درد
درد ریح
پٹھوں کا درد
پرانے سے پرانا درد
اعصابی کمزوری
جسمانی تھکاوٹ
ذہنی تھکاوٹ
ورزش کے بعد کی تھکاوٹ
جسمانی کمزوری
مردانہ کمزوری
جریان
سرعت انزال
دائمی نزلہ زکام
وغیرہ وغیرہ
استعمال کا طریقہ:
سلاجیت کے استعمال کا سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ مکئی کے دانے بقدر سلاجیت ایک گلاس نیم گرم دودھ میں حل کرکے رات سونے سے پہلے استعمال کریں۔
احتیاط:
مستقل ہائی بلڈ پریشر کے مریض سلاجیت ہرگز استعمال نہ کریں۔
نوٹ: سلاجیت کے اوریجنل ہونے کی منی بیک گارنٹی ہے
پرچون قیمت:
10 گرام 900 روپے
20 گرام 1500 روپے
30 گرام 2000 روپے
40گرام 2400 روپے
50 گرام 2700 روپے
100گرام 5000 روپے
Click here to claim your Sponsored Listing.