Beautiful world

Beautiful world

Share

happy

20/09/2023

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کے والد کو دو جملے دعا کے لیئے سکھائے تھے:
{اَللَّهُمَّ أَلْهِمْنِيْ رُشْدِيْ وَأَعِذْنِيْ مِنْ شَرِّ نَفْسِي}

"یااللہ
میری رہنمائی میرے دل میں ڈال دے اور مجھے میرے نفس کے شر سے محفوظ فرما دے"(جامع ترمذی)
۔آمین

19/09/2023

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

اللہ تعالی آپکو علم کی پختگی ، روح کی پاکیزگی ،کردار کی بلندی، ایمان وجسم کی سلامتی عطا فرمائیں ، آپ میں ایسی ہمت و طاقت دیں کہ آپ کے سامنے یہ دنیا کی مشکلیں ٹھہر نہ سکیں اور آپ ہر ہر قدم پر اللہ تعالی کو راضی کرتے ہوئے دنیا کے فاتح بن جائیں___
آمین

15/09/2023

السلام علیکم
"جمعته المبارک"
"صبح بخیر"

*اے میرے پیارے الله*
ہمیں ایسا بنا دے کہ ہم تجھے پسند آ جائیں۔
دین کی سمجھ عطا فرما اور ہمارے دل میں ہدایت ڈال، ہمیں نفس کی برائی سےبچا
اور ہمارے حساب کو آسان فرما دے.
*آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن*

13/09/2023

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

ھر انسان کو وھی ملتا ھے جو اس کے نصیب میں لکھا ھوتا ھے لیکن جو لوگ دعائیں لیتے ھیں اللہ پاک انکو وہ نعمتیں اور رحمتیں بھی عطا کرتے ھیں جو نصیب میں نہ لکھی ھوں۔ بےشک اللہ ھر چیز پر قادر ھے۔

12/09/2023

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پاک پروردگار !
ہم تیرے آگے ہاتھ پھیلائے اور سر جھکائے ہوئے عاجزی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ رہے ہیں -
ہم، ہمارے والدین، ہمارے اہل خانہ، ہمارے بھائی بہنوں، ہمارے دوست احباب پہ اپنا خاص رحم فرما -
ہمیں مصیبتوں، آزمائشوں، پریشانیوں اور بیماریوں سے عافیت اور نجات عطا فرما -
رب کائنات !
ہمیں گناہوں سے اور بری موت سے بچا-
ہمیں دین کی سمجھ عطا فرما-
ہمارے دل میں ہدایت ڈال اور وقتِ رخصت کلمہ نصیب فرما-
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن

01/09/2023
21/08/2023

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
"صبر - ایمان کی بنیاد ھے
"سچائی-حق کی زبان ھے
نرمی-کامیابی کی کنجی ھے
اصل زندگی یہ نہیں کہ آپ زندگی میں کتنے خوش ھیں
بلکہ اصل زندگی یہ ھےکہ زندگی میں لوگ آپ سے کتنے خوش ھیں۔
*اللہ رب العزت*
ہم سب کو دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرمائے اور آیمان اور قناعت کی دولتِ نصیب فرمائے.

*آمین یا رب العالمین*

17/08/2023

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

اَللَّهمّ صَلِّ علي محمّدٍ و علي آلِ محمّدِ

نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا!!
میری امت میں جو شخص تمہیں ملے اسے سلام کیا کرو اس سے تمہاری نیکیوں میں اضافہ ھوگا اور جب تم اپنے گھر میں جایا کرو تو اہل خانہ کو سلام کیا کرو اس سے تمہارے گھر میں بہت خیرو برکت ھوگی۔

دعا ھے ‎اللہ کریم آپکو بمعہ اھل و عیال ھمیشہ مصائب وتکالیف سے بچاۓ . صحت و تندرستی عطا فرماۓ.

ﺁﻣﯿـــــــــﻦ ...

18/07/2023

اسلام علیکم
اے معاف کرنے والے رب کریم ! تو بھی ہمیں معاف فرما اورہمارے عیبوں کی پردہ پوشی فرما
تمام ناگہانی آفات ، بیماریوں ، مصیبت اور رنج و فکر سے محفوظ فرما اور ہمیں صحت و مسرت سے مالامال فرما
آمین یارب العالمین

05/07/2023

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

دعائیں رد نہیں ہوتیں
بس ہم انتظار نہیں کرتے
ہمارا رب ہمیشہ بہترین وقت پر ہمارے حق میں بہترین فیصلہ کرتا ہے
اللہ پاک آپ کو سدا خوش و سلامت رکھے.
آمین

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Karachi
75800