Utman page official

Utman page official

Share

pashawar

10/12/2022

جب بھی آپ کسی کو مارنا چاہتے ہوں تو کچھ چیزوں کے بارے میں سوچیں!
1:یہ کس کا بیٹا ہے؟
2:یہ کس کا بھائی ہے؟
3:یہ کس کا شوہر ہے؟
4:کیا اس کے بھی بچے ہے؟
5:وہ کتنی محنت سے جوان ہوگیا ہے؟
6:ایک ماں نے اسے اپنا غربت میں کتنا پالا ہوگا
7؛ کیا اللہ ہمیں کسی کو مارنے کی اجازت دیتا ہے

انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے اپنی زندگی خوشی سے گزاریں دوسروں کے زندگی کا حق نہ لیں اپنی سوچ کو بدلوں اللہ ہم سب کو اس شر سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین

10/12/2022

Da malakand tareh aw zoor tasaver

24/11/2022

پاک فوج کے نئے سپہ سالار لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کون ہیں؟

اسلام آباد: پاک فوج کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر حافظ قرآن ہیں اور ڈی جی آئی ایس آئی، کور کمانڈر گوجرانوالہ اور ڈی جی ایم آئی سمیت کئی اہم عہدوں پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج میں سینئرترین لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کا نیا سربراہ تعینات کردیا گیا۔

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پاک فوج کے سینئر ترین تھری اسٹار آفیسر ہیں ، انھوں نے آفیسرز ٹریننگ اسکول سے تربیت مکمل کی اور پاک فوج کی فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔

پاک فوج میں سینئرترین لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر ڈی جی آئی ایس آئی، کور کمانڈر گوجرانوالہ اور ڈی جی ایم آئی سمیت کئی اہم عہدوں پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل عاصم حافظ قرآن ہیں اور انہیں دوران تربیت اعزازی شمشیر سے بھی نوازا گیا۔

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر 2014 میں کمانڈرفورس کمانڈ ناردرن ایریا خدمات انجام دینے کے بعد 2017 میں جنرل عاصم منیر کو ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس کے عہدے پر فائز کیے گئے۔

اکتوبر 2018 میں انہیں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی، جس کے بعد جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا۔

کچھ عرصہ خدمات کی انجام دہی کے بعد انہیں جون 2019 میں کور کمانڈر گوجرانوالہ کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا۔

جنرل عاصم منیر اکتوبر 2021 سے جی ایچ کیو میں کوارٹر ماسٹر جنرل فرائض سر انجام دے رہے تھے۔


🇵🇰🇵🇰💪💪🪖🪖🤲🤲🌹

Ghumnam mujahid

24/11/2022
24/11/2022

Like ky aw Shar ky sadaqa jareya da

24/11/2022

Donoo kely konsa like kare comments karoo

05/10/2022

Page like aw shear e ky please

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Pashawar
Karachi
112233