WHM.News.update

WHM.News.update

Share

WHM.News.update

16/08/2023

تحریر... مفتی علی اصغر عطاری صاحب دامت برکاتہم عالیہ
*پلاسٹک کے معمولی چپل اور سادہ سے لباس میں ملبوس یہ کون ہیں ؟*

یہ ہیں بانی دعوت اسلامی،امیر اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری ۔

دنیائے اہلسنت کی سب سے بڑی تحریک دعوت اسلامی جس نے ۱۹۲ سے زائد ممالک میں اپنا پیغام پہنچایا، جو دینی اور فلاحی ۱۰۰ سے زائد شعبوں میں مصروف عمل ہے، جس تحریک کی وجہ سے لاکھوں لوگ راہِ راست پر آئے۔

یہ اس ہی تحریک کے بانی ہیں۔

جو مردِ قلندرایسا سادہ رہ کر لاکھوں کروڑوں دلوں پر راج کرتا ہو ان کے اخلاص ، خیر خواہی امت ، دین کی خدمت کے جذبے اور خود ان کی شخصیت پر قربان جانے کو دل کرتا ہے۔

اللہ پاک امیر اہلسنت کو درازی عمر بالخیر عطا فرمائے ۔
آمین۔
لجپال مرشد💚

23/07/2023
20/07/2023

ماشاءاللہ کمال است 🥰🥰🥰

آپ کو تصویر میں ایک مذھبی شخصیت نظر آرہی ہیں ،، ان کا نام ہے *"" سید فضیل عطاری "" ،،* یہ یوکے میں دعوت اسلامی کے مبلغ کے طور پر دین اسلام کی خدمت کررہے ہیں اور آپ جان کر حیران ہوں گے کہ ان کی کوششوں سے یوکے کے ایک شہر برمنگھم میں دعوت اسلامی کے پندرہ مراکز قائم ہوچکے ہیں۔۔۔۔

ان کو یوکے میں Police and crime commissioner کی طرف سے 2023 کا Outstanding citizen award دیا گیا ہے۔۔۔۔۔
یہ ایوارڈ ہر سال ایسے شخص کو دیا جاتا ہے جو اس معاشرے کے لیے قابل فخر ہو ،، اس نے گراں قدر خدمات سر انجام دی ہوں ،، اس کا معاشرے میں ایک نمایاں مقام ہو اور پھر سروے کرکے ایک کمیٹی لاکھوں افراد میں کسی ایک ایسے شخص کا انتخاب کرتی ہے جو اس معاشرے کا سب سے شاندار شہری ہو۔۔۔۔۔
یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ اس سال وہاں کی کمیٹی نے *چھ ملین (( یعنی ساٹھ لاکھ ))* لوگوں میں سے اس *ایوارڈ* کے لیے ہمارے شاہ صاحب *""سید فضیل عطاری ""* کا انتخاب کیا🥰🥰🥰🥰۔۔۔۔۔۔

ماشاءاللہ
ہمارے شاہ صاحب لاکھوں میں ایک 😎😎😎😎

09/05/2023

عمران خان کو گرفتار کر لیا ہے

13/12/2022

دانت موتیوں جیسے چمکدار

13/12/2022

فردوس جمال صاحب کے بیٹے حمزہ فردوس نے چاہنے والوں کو افسوسناک خبر سے آگاہ کیا کہ ان کے والد کنسر کے مرض میں مبتلا ہیں جس کے لئے وہ شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج ہیں. ان کا کہنا تھا کہ ان کے والد نے ہمیشہ اپنی جنگیں باوقار انداز میں لڑی اور جیتیں ہیں اور انشااللہ اس بار بھی ایسا ہی ہو گا. ہم دعا گوہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ جلد فردوس جمال صاحب کو شفا دیں، آمین.

02/12/2022

😭😭😭😭😭

تازہ خبر 😭

افغانستان کے صوبہ سمنگان میں جھادیہ مدرسے میں دھماکہ ،تقریبا 40 طلباء شہید

02/12/2022

جمعہ مبارک ہو ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

02/12/2022

Jumma mubarak Ho, 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

02/12/2022

Karachi update Namaz Times

Photos from WHM.News.update's post 01/12/2022
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Karachi
75160