Political Orbit
Your window into global & Pakistani politics. Unfiltered analysis, sharp commentary, and deep insights into power, policy, and the stories shaping our world.
From Islamabad to international arenas — we decode politics with clarity, context, and courage.
عمران نیازی کے 12 سالہ "تبدیلی ماڈل" کا جنازہ نکل گیا
اپنے چہیتے کزن نوشیروان برکی کو میرٹ کی دھجیاں اڑا کر KP کے ہسپتالوں پر مسلط کرنے کا انجام دیکھو پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایک ایک بیڈ پر تین تین مریض لاوارثوں کی طرح سسک رہے ہیں۔ شرم کا مقام ہے کہ علاج فراہم کرنے کے بجائے بستروں کی بندر بانٹ کے لیے "بیڈ منیجرز" کی فوج بھرتی کردی گئی۔ یہ ہے نیازی کا وہ جھوٹا اور بھیانک صحت کا نظام، جہاں اربوں کے اشتہارات تو چلے مگر غریب کے حصے میں صرف ذلت آئی۔
شاہ رخ جتوئی کی شاہانہ وائرل ویڈیوز محض ایک فرد کی عیاشی نہیں، بلکہ سندھ میں قائم وڈیرہ شاہی نظام کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پیپلز پارٹی انتظامی و معاشی تقسیم (چھوٹے صوبوں یا نئے اضلاع) کی مخالفت کرتی ہے؛ کیونکہ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی ان کی خاندانی بادشاہت اور وڈیروں کے غاصبانہ قبضے کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دے گی۔
آئی جی آزاد کشمیر کی تقریر محض ایک بیان نہیں، بلکہ سماج کی اخلاقی گراوٹ کا ایک ہولناک تجزیہ ہے۔ جب مظلوم کو ظالم اور درندوں کو "مظلوم" بنا کر پیش کیا جائے، تو معاشرے فکری دیوالیہ پن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ شہدا کی تذلیل پر بیانیے کے ٹھیکیداروں کی خاموشی اور منافقت پر اب گہرا سوال اٹھ چکا ہے۔
آئی جی آزاد کشمیر کے مطابق عاقب شہید کے والد کی اغوا، تشدد اور تذلیل کی ویڈیوز بنانا اور ایمبولینس روک کر میت کی حوالگی میں تاخیر کرنا ظلم کی انتہا ہے۔ ایسے المناک واقعات پر بڑے اسکالرز اور اہل دانش کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔
قانون سے بالاتر کوئی نہیں!، سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں سے لے کر پنجاب یاترا تک، سہیل آفریدی کو صرف ایک ہی تکلیف ہے،
یہ کیسی سیاسی بدمعاشی ہے؟ آخر ان وی آئی پی گاڑیوں میں ایسا کیا کالا دھندا یا ممنوعہ سامان چھپایا جا رہا ہے جس کی تلاشی سے اتنی موت پڑتی ہے؟
کرسیوں کی جنگ اور مرکزیت پسندی نے ہمیشہ عوام کو پسماندہ رکھا۔ اب وقت آگیا ہے کہ خاندانی اور روایتی سیاست کے بت توڑے جائیں، نئے انتظامی صوبوں کا قیام ہی عوام کو ان کا اصل حق اور سیاسی طاقت دے گا۔ جب تک اختیارات کا مرکز چند شہر نہیں، بلکہ ہر محروم خطہ بنے گا، تب ہی پاکستان حقیقی معنوں میں مضبوط ہوگا۔
دنیا بھر میں ترکی، ایران اور بھارت نے درجنوں صوبے بنا کر ترقی کی، لیکن سندھ میں پیپلز پارٹی نے کراچی کو اپنے فرسودہ، مفلوج اور مرکز پرست نظام کا یرغمال بنا رکھا ہے. جب تک کراچی کو اپنا الگ انتظامی صوبہ یا بااختیار یونٹ نہیں ملتا، یہ شہر سندھ حکومت کے ظلم کا شکار رہے گا۔ انتظام عوام کے قریب ہوگا، تو ہی حقیقی ترقی ہوگی۔ اب وقت بدلنا ہوگا.
ترجمان تحریک طال۔بان افغانستان
پی ٹی آئی سے وابستہ انتشاری عناصر نے رپورٹنگ سے روکنے کیلئے میڈیا کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔ یہ احتجاج نہیں، منظم تشدد ہے۔ جو جماعت صحافیوں کو نشانہ بنائے وہ جمہوریت نہیں بلکہ انتشار کی نمائندہ ہوتی ہے۔
باغ جناح کراچی
تحریک انتشار کی ناکامی کا ثبوت عوام نے انھیں مسترد کردیا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.