Steel Town
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Steel Town, Karachi.
نماز میں سستی نہ کریں
زندگی کا کوئی پتہ نہیں کب ختم ھو جائے۔
اللہ وقت پر پابندی سے نماز پڑھنے کی توفیق دے
آمین.
11/10/2021
نامرد
میرا شوہر نامرد ہے اور مجھے خلع چاہیے۔ وہ تنسیخ نکاح کا عام سا کیس تھا۔
اچھی پڑھی لکھی فیملی تھی۔ دو پیارے سے بچے تھے کیوٹ اور معصوم سے لیکن خاتون بضد تھی کہ اسکو ہر حال میں خلع چاہیے، جبکہ میرا موکل مدعا علیہ (شوہر) شدید صدمے کی کیفیت میں تھا - - -
ِجج صاحب اچھے آدمی تھے۔ انہوں نے کہا کہ آپ میاں بیوی کو چیمبر میں لیجا کر مصالحت کی کوشش کرلیں شاید بات بن جائے۔ مدعاعلیہ (شوہر) کا وکیل ہونے کے ناطے اندھا کیا چاہے دو آنکھیں کے مصداق میں نے فوری حامی بھر لی۔ جبکہ مدعیہ (بیوی) کے وکیل نے اس پر اچھا خاصہ ہنگامہ بھی کیا لیکن خاتون بات چیت کے لئیے راضی ہوگئی۔
چیمبر میں دونوں میاں بیوی میرے سامنے بیٹھے تھے:-
" ہاں خاتون۔! آپ کو اپنے شوہر سے کیا مسئلہ ہے"؟ - -
" وکیل صاحب یہ شخص مردانہ طور پر کمزور ہیں". - -
میں اسکی بے باکی پر حیران رہ گیا۔ میرے منہ سے ایک موٹی سی گندی سی گالی نکلتے نکلتے رہ گئی۔ البتہ منہ میں تو دے ہی ڈالی۔ ویسے تو کچہری میں زیادہ تر بے باک خواتین سے ہی واسطہ پڑتا ہے لیکن اس خاتون کی کچھ بات ہی الگ تھی۔
اسکے شوہر نے ایک نظر شکایت اس پر ڈالی اور میری طرف امداد طلب نظروں سے گھورنے لگا۔ میں تھوڑا سا جھلا گیا کہ کیسی عورت ہے ذرا بھی شرم حیا نہیں ہے - -
بہرحال میں نے بھی شرم و حیا کا تقاضا ایک طرف رکھا
اور تیز تیز سوال کرنا شروع کر دیے۔
جب اس سے پوچھا :-
" کیا اس کا اپنے مرد سے گزارہ نہیں ہوتا"؟ - -
تو کہتی ہے کہ:-
" ماشاءاللہ دو بچے ہیں ہمارے۔ یہ جسمانی طور پہ تو بالکل ٹھیک ہیں" - - -
" تو بی بی پھر مردانہ طور پر کمزور کیسے ہوئے"؟ - -
میں نے استفسار کیا۔۔۔
وکیل صاحب! میرے بابا دیہات میں رہتے ہیں اور زمینداری کرتے ہیں۔ ہم دو بہنیں ہیں اور میرے والد ہمیں کبھی" دھی رانی" سے کم بلایا ہی نہیں جبکہ میرے شوہر مجھے" کتی " کہہ کے بلاتے ہیں - - -" یہ کونسی مردانہ صفت ہے وکیل صاحب ؟- - "
مجھ سے کوئی چھوٹی موٹی غلط ہو جائے تو یہ میرے پورے میکے کو ننگی ننگی گالیاں دیتے ہیں؟ - -" آپ ہی بتائیں جی اس میں میرے مائیکے کا کیا قصور ہے - - - یہ مردانہ صفت تو نہیں نا کہ دوسروں کی گھر والیوں کو گالی دی جائے - -
وکیل صاحب۔! میرے بابا مجھے شہزادی کہتے ہیں - - - اور یہ غصے میں مجھے " کنجری" کہتے ہیں - -
وکیل صاحب ! مرد تو وہ ہوتا ہے نا جو کنجری کو بھی اتنی
Active admin ki zarurat hy any one?
Active member ki zarurat hy ?
گلشن حدید دھماکہ
ایس ایس پی ملیر عرفان بھادر اور رینجرز ونگ کمانڈر کرنل فاروق جائے وقوع پر پہنچ گئے
گلشن حدید فیز ون کمرشل مارکیٹ میں کریکر دھماکہ،ایک خاتون سمیت 05 افراد زخمی
Steel Town me jahan jahan ganda pani khara hy ap tamam members sy req hy us ki pic humain send karyn taky Steel mill intazamia samiat uc chairmain ki kaarkardagi ka pool khul saky
Shukriya
گلشن حديد کے رہائشی شبیر جندان کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔
شبیر جندان محکمہ سوئی گیس میں ایڈمن منیجر کی پوسٹ پر کام کررہے تھے اور ایک ہفتہ قبل کورونا سے متاثر ہوکر ہسپتال منتقل ہوئے تھے۔
اللہ شہید کے دراجات بلند کرے اور سب کو اس وبا سے محفوظ رکھے، آمین۔
27/04/2020
Tamam members ko Ramadan mubarak ho
Click here to claim your Sponsored Listing.