Nazish Abdul Sami

Nazish Abdul Sami

Share

health is wealth

07/11/2024

وہ مے جس میں ہے سوز و ساز ازل
وہ مے جس سے کھلتا ہے راز ازل
اٹھا ساقیا پردہ اس راز سے
لڑا دے ممولے کو شہباز سے

06/11/2024

*اردنی عوام کی بائیــ...ــکاٹ مہم کے باعث "کارفور" نے اردن میں اپنے اسٹورز بند کر دیے*

مشہور برانڈ "کارفور" نے اردن میں اپنے تمام اسٹورز کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام اس بائیکاٹ مہم کے بعد آیا ہے جس میں اسـ..ـرائیل کے حمایتی برانڈز کے خلاف آواز اٹھائی گئی، جو غزہ پر جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے۔

"کارفور" نے اپنے فیس بک پیج پر اعلان کیا کہ "4 نومبر 2024 سے اردن میں اپنی تمام سرگرمیاں روک دی جائیں گی اور ہم مملکت میں مزید کام نہیں کریں گے۔"

مزید کہا کہ "ہم اپنے صارفین کے تعاون کے شکر گزار ہیں اور اس فیصلے کے باعث ہونے والی کسی بھی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔"

07/10/2024

اہلِ حق اپنی روش پر استقامت سے ڈٹے ہوئے ہیں ، اپنے حق کیلئے میدان و محاذ پر صف آرا ہیں اور دجال کے اول دستے advanced force سے ٹکرا رہے ہیں اور ان کی پشت پر دنیا کے تمام انسانیت پسند مذہب و ملت کی قید سے ماوراء ہو کر کھڑے ہو چکے ہیں ۔ حق اور ناحق کا فرق واضح ہوچکا ہے ۔

07/10/2024

سوئے ہوئے مسلمانوں! اب سوچ لو کہ سفر کس سمت جاری ہے اور ہمارے مال و متاع کس لشکر کو مضبوط کررہے ہیں ۔ لا محالہ اب ایک ہی کشتی کا انتخاب کرنا ہی ناگزیر ہے ۔ یہ اٹھ جانے کا وقت ہے خواہ حق کی آواز پہاڑوں کی غاروں میں لگائ جائے۔

05/10/2024

جنگِ بدر میں ناکافی ساز و سامان کے باوجود مومنین کے جذبۂ ایمانی اور نبی کریم ﷺ کی بہترین حکمتِ عملی کی بدولت اللہ کی نصرت سے دشمن کو شکست ہوئی۔
یقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوبِ گماں تو ہے

Despite insufficient equipment in the Battle of Badr, the enemy was defeated with Allah's help, due to the firm faith of the believers and best strategy of the Prophet (SAW).
O Palestinians, your faith will lead you to victory

05/10/2024

The forces of falsehood will continue to drag the Muslims down unless we make UNITY our motto!!

03/10/2024
23/09/2024

With Jamaat-e-Islami Karachi East – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉

16/09/2024

*Demands for Hub-e-Rasool SAW* :
*Read* and adopt his Seerah and Sunnah.
*Redefine* your character in accordance with his teachings.
*Recognize* him as your sole role model.
*Reaffirm* him as the final decision maker of your life.

16/09/2024

Every follower of Prophet Muhammad (SAW) must obey and follow his teachings, as humanity’s success lies in upholding the truth and implementing Islam.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

3-h, 5/22 Nazimabad
Karachi
74600