fayaz ahmed
fayaz
21/07/2023
*پھر کبھی یہ دل ہی نہ مانا تجھ سے ملاقات* *کے لیے* 🥺
*تیری اُس عناں نے مجھے خود میں قید* *کردیا* 🥀
✍🏻🍁.
05/07/2023
*شکوے تو بہت تھےلیکن۔۔*
*کم ظرفوں کے منہ کیا لگنا۔۔*
📿🖤🥀°°°°°°🥀🖤📿
02/07/2023
موت کی تمنا جائز تو نہیں🪦💔
لیکن اب زندگی گزاری نہیں جاتی😔📿
29/06/2023
اور پھر مرنے کے بعد ہم بھی اچھے ہو جائے گے💔
29/06/2023
ہائے کاش ہم بے زباں ہوتے🪦💔😓📿
19/06/2023
اس بار تو محبت مجھے خود سے ہوئی ہے
ایسے میں مُجھے مُجھ سے جُدا کون کرے گا❤️
19/06/2023
ہمیں زندہ رہنے دو اے ہسن والوں👀
11/06/2023
قبولیت کی رات تهی اور میرا پاگل دل
مسجد ڈوهونڈ رہا تها تیرے گهر کے آس پاس
10/06/2023
اے خدا اس کا ______خیال رکھنا
جسکا خیال مجھے___ ہر وقت رہتا ہے
10/06/2023
اے مصّور تجھے استاد لکھوں گا ..
درد بھی کھینچ تصویر کہ ساتھ ..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi
0420