It's Noshad Hussain Baig

It's Noshad Hussain Baig

Share

Proceed Beauty of GilgitBaltistan, especially Bagrote Valley

14/07/2026

.......

01/05/2026

پریس ریلیز

بگروٹ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مرکز کراچی

تاریخ: 30 اپریل 2026

عنوان: ڈاکٹر ایلیاء بیگ بنت منظور علی بیگ کی ایم بی بی ایس مکمل کرنے پر مبارکباد

بگروٹ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مرکز کراچی کی طرف سے پورے خلوص اور فخر کے ساتھ ڈاکٹر ایلیاء بیگ دختر منظور علی بیگ کو ان کے پانچ سالہ تعلیمی کیریئر کے کامیاب تکمیل پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

تنظیم نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ انتہائی قابلِ تحسین ہے کہ ڈاکٹر ایلیاء بیگ نے اپنی محنت اور لگن سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔ اس موقع پر تنظیم نے اللہ تعالٰی کا شکر ادا کیا کہ انہوں نے ایلیاء کو یہ کامیابی عطا فرمائی۔

بگروٹ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مرکز کراچی نے والدین (منظور علی بیگ صاحب) اور پوری فیملی کو بھی اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

جاری کردہ:
بگروٹ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن
مرکز کراچی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

B2 Hussain Hazara Goth
Karachi
75300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00