Generic BSN skills and study

Generic BSN skills and study

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Generic BSN skills and study, Health/Beauty, sanila puran shangla, Karachi.

10/03/2025

𝗦𝘁𝗮𝗿𝘁 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗷𝗼𝘂𝗿𝗻𝗲𝘆 𝗮𝘁 𝗔𝗞𝗨!🚀✨

2025 are now open in Pakistan! Apply today for:

AKU Medical College, Pakistan
🔹 Bachelor of Medicine, Bachelor of Surgery (MBBS)
🔹 Associate of Science in Dental Hygiene (ASDH)

AKU School of Nursing and Midwifery, Pakistan
🔹 Bachelor of Science in Nursing (BScN)
🔹 Master of Science in Nursing (MScN)

🗓️ Apply by May 8, 2025
🌐 www.aku.edu/AdmissionsPK
📩 [email protected] | 📞 +92 21 3486 6462

👉 Scholarships and financial assistance available!

01/02/2024

*بریکنگ نیوز*
پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کاونسل نے نرسنگ کیڈر کا پورے ملک میں یونفارم تبدیل کردیا ہے۔اب سفید یونفارم کے بجائے ڈارک بلیو اسکرب میل کے لیےاور ڈارک بلیو شلوار کمیص دوپٹے /اسکاف کے ساتھ کر دیا ہے۔بیرونے ملک میں بھی نرسز. کا یونیفارم پہلے ہی تبدیل ہوچکا ہے اس کی پاکستان میں بہت عرصے سے ضرورت تھی جو کہ اب ہوا ہے ۔ہم پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کاونسل کی پوری ٹیم کے شکر گزار ہیں جنہوں نے یہ فیصلہ کر کے نرسنگ کمیونٹی کے دل جیت لیے ہیں۔ YNA

19/09/2023

لاہور (قاسم علی شاہ )
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا نرسوں کی تعداد بڑھانے کے لئے تاریخ ساز اقدام
نگران وزیر اعلی محسن نقوی کی کالج آف نرسنگ جناح ہسپتال آمد، وزیراعلیٰ محسن نقوی نے نرسنگ سٹوڈنٹس کی تعداد دوگنا کرنے کے پروگرام کا آغاز کر دیا
2900 مزیدنرسوں کے لئے 4سالہ کورس کی ایوننگ شفٹ شروع
نگران وزیر اعلی محسن نقوی کانرسنگ سٹوڈنٹس کی تعداد بڑھانے کی تقریب سے خطاب
نرسنگ سٹوڈنٹس کے داخلے کاایک برس ضائع ہوا،ہم نے اجلاس کرکے فیصلہ کیا کہ نرسنگ سٹوڈنٹس کی تعداد بڑھائی جائے گی۔ محسن نقوی
بیرون ملک نرسو ں کی بہت ڈیمانڈ ہے۔ محسن نقوی
پہلے پالیسی تھی کہ نرسوں کوباہر نہیں جانے دینا۔محسن نقوی
ہم نے 2900نرسوں کی تربیت کے لئے یہ پروگرام شروع کیاہے اور نرسوں کے لئے بیرون ملک جانے پر این او سی 3روز میں اجراء کرنے کی پالیسی بنائی ہے۔ محسن نقوی
ہماری حکومت نے اب تک تقریباً 800 نرسو ں کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے۔ محسن نقوی
نرسوں کو بیرون ملک جاب ملتی ہے تو حکومت پورا سپورٹ کرے گی۔ محسن نقوی
چھٹی سمیت تمام این او سی کاعمل 3رو ز میں مکمل ہوگا۔محسن نقوی
نرسز باہر جائیں اور عزت سے کمائیں اور ملک کانام روشن کریں۔ محسن نقوی
مظفر گڑھ میں رجب طیب اردوان ہسپتال کے ساتھ نرسنگ سکول بنایا جائے گا۔ محسن نقوی
پاکستان کڈنی اینڈ لیو رٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں بھی نرسنگ سکول شروع کیاجائے گا۔ محسن نقوی
نرسزکے ہاسٹلز کو بد ترین حالت میں دیکھ کر بہت افسوس ہوا- محسن نقوی
اگلے دوچار ماہ میں نرسز ہاسٹلز کی حالت بہتر بنائیں گے- محسن نقوی
نرسز ہاسٹل کی تعمیر وبحالی کا کام جلد شروع کردیاجائے گا۔ محسن نقوی
پوری کوشش ہے کہ 5 ہزار کی بجائے 10 ہزار نرسز کو داخلہ دیاجائے -محسن نقوی
کچھ روز قبل محکمہ خارجہ سے نرسزکی ڈیمانڈ کے حوالے سے دریافت کیا اور نرسنگ کا شعبہ ڈیمانڈ میں ٹاپ لسٹ پر ہے۔ محسن نقوی
ہماری نرسز محنتی او رپروفیشنل ہیں اور ان کی ڈیمانڈ پوری دنیا میں ہے - محسن نقوی
نرسز چارسالہ کورس میں عربی اور انگلش زبان لازمی سیکھیں - محسن نقوی
اگر نرسز انگلش اور عربی سیکھ جائیں گی تو ان کی تنخواہ میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا- محسن نقوی
پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون کے ساتھ بھی نرسز کی ٹریننگ ہونی چاہیے- محسن نقوی
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے نئے داخلے کے لئے منتخب ہونے والی نرسوں کو مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کااظہار کیا
صوبائی وزراء ڈاکٹر جاوید اکرم، عامر میر، سیکرٹری صحت، سیکرٹری اطلاعات، سپیشل سیکرٹری(ڈویلپمنٹ)سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئراینڈ میڈیکل ایجوکیشن،پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج،ایم ایس جناح ہسپتال، ڈی جی نرسنگ، وائس چانسلر یونیورسٹی آف چلڈرن ہیلتھ، وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی، پرنسپل سمزاور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

07/05/2023

Common medicine 💊

15/02/2023

Intubation

08/02/2023

Identify the suture ??

06/02/2023

Coronary angioplasty (BSN)

04/02/2023

Multiple pregnancy usually happens when more than one egg is fertilized. It also can happen when one egg is fertilized and then splits into 2 or more embryos that grow into 2 or more babies. When one fertilized egg splits into 2, the babies are called identical twins.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Sanila Puran Shangla
Karachi
NAYAB15505