Apna Karachi 104

Apna Karachi 104

Share

Vlogs News Update

15/01/2023

بلدیاتی الیکشن کی کوریج

15/01/2023

آج بلدیاتی الیکشن کو کور کیا

15/01/2023

وہ ہے بادلوں میں چھپے چاند جیسا.🌙
کبھی ہر پل روبرو_____ کبھی لاپتہ.🌹خالدلغاری

13/01/2023

اللہ تعالی ہمارے ماں باپ کو ہمارے سر پر سایہ قائم رکھے اللہ تعالی ہم سب کے ماں باپ کو لمبی عمر عطا فرمائے

12/01/2023
12/01/2023

ماڑی گیس کمپنی غریبوں کا حق کھانے کے لئے ہے کیا ساڑھے گیس کمپنی غریبوں سے زبردستی ان کی زمینوں پر قبضہ کر رہی ہے پولیس کو لے جا کر گاؤں والوں کو دھمکاتے ڈراتے ہیں

11/01/2023

الو کو گاجر سے پیار ہو گیا
یہ سن کر ٹماٹر بھی لال ہو گیا
دھنیا اور پودینہ ناچنے لگے
اتنے میں سالن تیار ہو گیا😃😃😃😃😃😃😃😃😃خالدلغاری

11/01/2023

مزار قائد کے اندرونی مناظر

10/01/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

09/01/2023

مزار قائد کی بہت ہی خوبصورت مناظر

08/01/2023

ہر شخص جل رہا ہے عداوت کی آگ میں
اس آگ کو بجھا دے وہ پانی تلاش کر۔!!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Karachi North
Karachi
74000