Be Natural

Be Natural

Share

🌿🍃 Natural healthy Herbal Remdies by Be Natural❤

16/10/2026

آگے شئیر کیجیے 👇
Be Natural

15/10/2026

آپ سب سے مشورہ چاہیے دونوں میں سے کونسی والی دارچینی زیادہ اچھی ہوتی ہے؟ کمنٹ میں بتائیں 👇
Be Natural

15/10/2026

Brown hair color shampoo at home
Be Natural

15/10/2026

Be Natural

14/10/2026

یوں تو میں آئلی اور ڈیپ فرائینگ آئٹم بلکل پسند نہیں کرتی اور جتنا ممکن ہو بچوں کو بھی دور رکھنے کی کوشش کرتی ہوں لیکن کبھی کبھی چھوٹی موٹی عیاشی تو چلتی جب پراٹھے بھی مشہور اور لذیذ ہوں۔
Be Natural

14/10/2026

کہاں کہاں سردی آگئی کراچی میں تو بس گرمی ہی ہے لگتا ہے بارش کہ طرح اس سال یہاں سردی بھی نہیں آئیگی۔🤔

14/10/2026

آپ کتنے ہی مشہور کیوں نہ ہوں، ملینز میں فالورز رکھتے ہوں لیکن آپ کے دکھ بیماری میں سوشل میڈیا نہیں آپ کے اپنے ہی کام آئینگے۔ یہ کہنے کہ پریشان نہ ہو ہم سب ساتھ ہیں، کاندھے پر ہاتھ رکھ کر سہارا دینے،دلاسے کی تھپکی دینے صرف آپ کے رشتے ہونگے۔۔۔ اور آج کل ہم اپنوں سے تعلق توڑ کر سوشل میڈیا کے ساتھ چپک گئے ہیں یاد رکھیں نہ فالورز نہ لائکس کام عزیزوں نے ہی آنا ہے۔۔ رشتوں کو محبت سے جوڑے رکھیں اور اپنی نئی نسل کو بھی جوڑنا سکھائیں اور یہ کام ہم نے ہی کرنا ہے الیکٹرانک میڈیا نے نہیں۔۔۔۔۔
Be Natural

13/10/2026

اپنے رب کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے اور شکر سے ﷲ خوش ہوتا ہے❤❤❤

13/10/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Siddiq Bhatti Bhatti, Rajpot Chuhan, Ayat Ale, S Khan, Ayan Ali, Adnan Ali, دوستين البلوشي, Hurain Fatima Hurain Fatima, Ayesha Liaqat, Lakho Sahab, Mariyam Sheikh, Shagufta Malik, Asiya Khan, Muhammad Anas, Faiz Shaikh Shaikh

Category

Website

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Be Natural posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Karachi.