AJ KI BT

AJ KI BT

Share

islamic

05/04/2025

SubhanAllah

05/04/2025

Baba Ibrahim Sain🌹

Send a message to learn more

05/04/2025

الحمد رب العالمین

رھبرِ من حضرت صاحب

کی
قبل از خطبہ عید الفطر لی گئی یادگار تصویر

Mobile uploads 05/04/2025
05/04/2025

Baba Ibrahim Sain 🌹

05/04/2025
05/04/2025

❣️Tilawat e Quraan❣️

22/03/2024

اللہ تعالیٰ نے تمام ارواح کو عالمِ لاھوت میں روحِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے پیدا فرمایا اس مقام پر روح کو ”روحِ قدسی” کا نام دیا جاتا ہے اور یہی روح کی وہ حالت ہے’ جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ”انسان میرا راز ہے اور میں انسان کا راز ہوں
عالمِ لاھوت وہ عالم ہے جہاں پر انسان (انسانی روح) کے سوا تمام مخلوق کا داخلہ ممنوع ہے۔ اسی عالم کی سرحد پر حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام سے معراج کی رات فرمایا تھا کہ میں اگر اس مقام سے ذرا سا بھی آگے بڑھوں گا تو جل جاؤں گا۔ پھر اللہ تعالیٰ نے روح کو عالمِ جبروت میں اتارا اور اسے جبروتی لباس پہنایا کیونکہ روح جس جہان میں بھیجی جائے گی’ اُسے اس جہان کے لباس کی ضرورت ہوگی۔ یہاں پر روح کا نام ”روحِ سلطانی” ہوا پھر اُسے عالمِ ملکوت میں اتارا گیا اور اُسے ملکوتی لباس پہنایا گیا۔ یہاں پر روح کا نام ”روح نورانی” ہوا اور پھر اسے بشری جسم میں داخل کیا گیا اور لباسِ بشر پہنایا گیا’ جہاں پر روح کا نام ”روح جسمانی یا حیوانی” ہوا۔ اس لیے فرمایا ”روح امرِ ربی ہے

06/01/2024

❤️🌹❤️

AQWAL POETRY 202 - YouTube 20/11/2023

https://youtube.com/?si=jKyY7guZb4CtCnPG

AQWAL POETRY 202 - YouTube وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gulshan E Hadeed Phase 2
Karachi
75010