Hina Doll
Follow me Guys
12/09/2023
🤣🤣🤣🤣🤣
وہ یوتھیے کہاں مر گئے جو کہتے تھے
وقت آنے دو خان بڑی گیم کھیل رہا ہے
کچھ ماہ تک ہر لب پے پاک فوج ہو گی
اور آرمی چیف زندہ باد کے نعرے ہونگے
(انشاءاللہ) ✊🇵🇰
05/09/2023
حُسن کا کیا کام محبت میں...!!!!❤
محبت تو فقط محبت ہی ہے ✨♥️
02/09/2023
8 روپے فی یونٹ بجلی،50 روپے کلو چینی 35 روپے کلو آٹا اور 62 روپیہ پیٹرول فی لیٹر لیکر گو نواز گو کے نعرے لگانیوالے کنجر اصل مجرم ہیں۔😂🖐
پاکستان کی 76سالہ تاریخ میں سب سےزیادہ ذلیل ہونے والےسیاست دان کانام بتائیں
👇👇👇
حکومت کو فوری ریلیف کے طور پر بجلی کے بلوں میں سے 35 فیصد کٹوتی کرنی چاہیے : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
9 مئی اور سائفر جیسے واقعات ناقابل معافی جرم ہیں
پرویز خٹک
مٹھائی والوں نے اپنی دکانوں میں یوتھیوں کا داخلہ بند کردیا
۔
سالے صبح آرڈر بک کرواتے ہیں شام کو کینسل کر دیتے ہیں 🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.