shams ur rahman king
یہ وقت بھی گزر جائے گا ❤️🩹
11/06/2024
یا رب العالمین میرے دادا کو
ہمیشہ سلامت رکھنا،🤲♥️
اسلامک ویڈیو
01/05/2024
*ہمارے چہرے کی مسکراہٹ بھی🤗🙃*
*کئ منافقوں کیلئے موت ہے*🙂↕
*Shams*😍♥️
Free palstain highlight highlight@highlight
07/04/2024
کے آخری عشرے اور آخری ایام میں لوگ خدا سے بہت کچھ مانگیں گے بس میں اپنا رب ﷻ سے اپنے دادا جان کا سایہ مانگتا ھوں اللہ پاک میرے دادا جان کو لمبی زندگی دے🤲♥️
یا رب ﷻ میرے دادا جان کو ہمیشہ سلامت رکھنا(آمین)🤲💝✌💪🤫۔۔۔۔۔
19/03/2024
دعوت تبلیغ...
زندہ باد
اللّٰہ تعالیٰ قبول کریں
آمین ثم آمین🤲
23/02/2024
میرا کزن عبدالغفار اللہ رب العزت جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے درجات کو بلند فرمائے۔ 😭😭😭😭
سب دوستوں سے دوعا کی اپیل ہے
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 😭😭😭
20/02/2024
میں اور میرا دادا سیل کے لیے گیے
چھتر میں ایک عکس
برف کی جگہ ،،،،👉
اللہ تعالیٰ میرے دادا
کو ہمیشہ سلامت رکھے ❤️
I love my dada♥️👈
02/02/2024
🦅کردار اگر بہترین ہو تو 💯
تعارف کی ضرورت نہیں پڑتی۔✨
🥀🦅
30/01/2024
.مٹانے والے مٹا نہ سکے ہمیں
بنانے والے نے ایسی پہچان بنا دی❤💯
😌😌😌
پورانی یادیں 😌👉
Category
Website
Address
Karachi
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when shams ur rahman king posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.