Human N Herbs

Human N Herbs

Share

Pakistan's Herbal Company hundred percent natural and pure Herbs in Edible Form.Tried and Tested .

02/11/2022
02/11/2022

Order now #
Whats app us #
03202756505

31/10/2022

Order now.

31/10/2022

( #فیگونیا ھرب ) #دھماسہ بوٹی #سچی بوٹی
کیا آپ جانتے ہیں دھماسہ بوٹی سچی بوٹی یا جادوئی جڑی بوٹی علاج کے لئے معجزانہ اثرات رکھتی ہے جبکہ اس کے مضر اثرات بھی کوئی نہیں ہیں ۔یہ ایک ایسی ہربل دوا ہے جو زمانہ قدیم سے سنگین بیماریوں جیسے ! ہیپاٹائٹس، کینسر ،دل کے امراض ،خون اور جلد کے امراض کے لئے جادوئی تاثیر کے حوالے سے مشہور ہے ۔
یہی وجہ ہے کہ ہیومن اینڈ ہرب نے اس جادوئی جڑی بوٹی کو صاف اور۔ خالص حالت میں فراہم کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے
دور حاضر میں دھماسا بوٹی پر تحقیق نے اس کے حیرت انگیز علاج کے فوائد اور اس کی اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات کی وجہ سے اسے متعدد بیماریوں میں ایک بہترین دوا کے طور پر متعارف کروایا ہے

31/10/2022

( Herb) Boti Boti #
Effective treatment of blood diseases . It helps in making clean blood by improving the overall health and performance of the liver.

A means of preventing diseases of the heart and brain
Because Dhamasa herb increases blood flow and prevents blood clots, it has been successfully used in not only heart but also brain-related diseases such as brain hemorrhage, heart attack and stroke.
Human N Herbs provides you with clear and pure herbal medicine. In capsules, regular use gives you protection before the disease, high immunity during the disease and better protection after the disease. It should be noted that there are no side effects.

29/10/2022

( #فیگونیا ھرب ) #دھماسہ بوٹی #سچی بوٹی
کیا آپ جانتے ہیں دھماسہ بوٹی سچی بوٹی یا جادوئی جڑی بوٹی علاج کے لئے معجزانہ اثرات رکھتی ہے جبکہ اس کے مضر اثرات بھی کوئی نہیں ہیں ۔یہ ایک ایسی ہربل دوا ہے جو زمانہ قدیم سے سنگین بیماریوں جیسے ! ہیپاٹائٹس، کینسر ،دل کے امراض ،خون اور جلد کے امراض کے لئے جادوئی تاثیر کے حوالے سے مشہور ہے ۔
یہی وجہ ہے کہ ہیومن اینڈ ہرب نے اس جادوئی جڑی بوٹی کو صاف اور۔ خالص حالت میں فراہم کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے
دور حاضر میں دھماسا بوٹی پر تحقیق نے اس کے حیرت انگیز علاج کے فوائد اور اس کی اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات کی وجہ سے اسے متعدد بیماریوں میں ایک بہترین دوا کے طور پر متعارف کروایا ہے اس جڑی بوٹی کے حیرت انگیز فوائد کن بیماریوں میں حاصل کیے جا سکتے ہیں آج ہم اس کے ہی بارے میں بات کریں گے ۔
۱_ کینسر کے خلاف مدافعت اور موثر علاج
دھماسہ بوٹی کو کینسر کے خلاف لڑنے والی جادوئی جڑی بوٹی کے طور پر جانا جاتا ہے یہ بوٹی خون پر کام کرتی ہے اور جسم میں کینسر کے سیلز کو ختم کرتی ہے جبکہ نئے سیلز کی پیدائش کو روک دیتی ہے ۔اس طرح نہ صرف دھماسہ بوٹی کو دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے بلکہ اسے پریوینشن کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
۲_ہیپاٹائٹس کے خلاف موثر دوا ۔

دھماسہ بوٹی کے ذریعے ہیپاٹائٹس کا موثر اور کرشماتی علاج ممکن ہے۔جگر کی مجموعی صحت اور کارکردگی کو بہتر کرکے صاف خون بنانے میں مدد کرتی ہے ۔
۳_دل اور دماغ کی بیماریوں سے بچاؤ کا ذریعہ ۔

کیونکہ دھماسہ بوٹی خون میں بہاؤ پیدا کرتی ہے اور خون میں کلاٹ نہیں بننے دیتی اس لیے یہ نا صرف دل بلکہ دماغ سے منسلک بیماریاں جیسے برین ہیمریج ،ہارٹ اٹیک(دل کادورہ) اور فالج جیسے امراض میں کامیابی سے استعمال کروائی گئی دواء مانی گئی ہے
۴_پولی سسٹک اووری(PCO)سینڈروم کے خلاف مؤثر ہے ۔
خواتین میں دھماسہ بوٹی کے اہم فوائد میں ایک پی سی او جیسی ڈھیٹ بیماری کے خلاف موثر علاج کے ساتھ فائبرائڈ اور لیکوریا جیسی بیماریوں میں موثر دوا کے طور پر ثابت ہے
۵_ جلد کی بیماریاں اور الرجی۔
دھماسہ بوٹی بہت سی الرجیز میں موثر ثابت ہوئی ہے جبکہ اسکن کی بیماریاں پمپلز ،ایکنی جبکہ ڈھیٹ ایگزیما ،چیچک اور ہائپر پگمنٹیشن میں ایک مؤثر دوا کے طور پر ثابت ہوئی ہے ۔
۶_ ہاتھ پاؤں کا جلنا میعدے کی گرمی جب کہ سٹومیٹائٹس میں مبتلا افراد منہ کی سوجن یامنہ کا پکنا میں دھماسہ بوٹی کا استعمال بہترین نتائج دیتا ہے ۔جب کہ ہیوی ڈرگ ٹریٹمنٹ جیسے کیموتھراپی یا ریڈیشن کے دوران اور بعد میں ہونے والی جلن اور تیزابیت کے اثرات کو تیزی سے کم کرنے میں معاون و مددگار ہے ۔

زمانہ قدیم سے کامیابی کے ساتھ دماسہ بوٹی ہربل علاج کا حصہ رہی ہے دور جدید میں اس جڑی بوٹی پر تحقیق کے بعد اس کا استعمال تیزی سے معروف اور مقبول ہو رہا ہے اور وہ دوبارہ سے نیچر کی طرف یعنی قدرتی جڑی بوٹیوں کے علاج کی جانب لوٹ رہے ہیں

*دھماسہ بوٹی کا استعمال
دھماسہ ایک سخت کانٹے دار جڑی بوٹی ہے جس سے پتوں، پھول نرم کو نپلوں
سے خالص اور صاف بوٹی کا حصول ایک کٹھن مرحلہ ہے ۔ہیومن این ہرب آپ کو فراہم کرتی ہے صاف شفاف خالص دھماسہ بوٹی۔ کیپسول میں جس کا باقاعدگی سے استعمال آپ کو بیماری سے پہلے حفاظت جب کہ بیماری کے دوران اعلی مدافعت اور بیماری کے بعد بہتر تحفظ فراہم کرتا ہے ۔واضح رہے کہ اس کے مضر اثرات کوئی نہیں ہیں

29/10/2022

دل اور دماغ کی بیماریوں سے بچاؤ کا ذریعہ ۔
کیونکہ دھماسہ بوٹی خون میں بہاؤ پیدا کرتی ہے اور خون میں کلاٹ نہیں بننے دیتی اس لیے یہ نا صرف دل بلکہ دماغ سے منسلک بیماریاں جیسے برین ہیمریج ،ہارٹ اٹیک(دل کادورہ) اور فالج جیسے امراض میں کامیابی سے استعمال کروائی گئی دواء مانی گئی ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Norh Karachi
Karachi
75850