Teba Marketing

Teba Marketing

Share

ھم طیبہ مارکیٹنگ کے پلیٹ فارم سے پہلی پروڈکٹ واٹر لائف ?

16/12/2022
30/05/2021

تمام وہ افراد جو کورونا ویکسین کی مکمل خوراک (Dose) لگوا چکے ھیں وہ افراد کاغذی کاروائی مکمل کرتے ھوئے مندرجہ ذیل میں دی گئی ویڈیو کو فالو کرتے ھوئے اپنا سرٹیفیکیٹ باآسانی صرف ایک سو روپے آن لائن یا نادرہ سینٹر کا وزٹ کرکے بنوا سکتے ھیں۔

Photos from Teba Marketing's post 05/04/2021
05/04/2021

https://wa.me/c/923062693793

View Jamshed Ahmed's catalogue on WhatsApp Learn more about their products and services

Photos from Teba Marketing's post 19/03/2021

پانی واقعی زندگی ھے اپنا پانی بدلیں ھم سو فیصد گارنٹی سے کہتے ھیں آپ جو پانی استعمال کر رھے ھیں اسکی کوالٹی آپکو بلکہ معلوم نہیں ھوگی۔
دراصل ھم کراچی والوں میں دو طرح کے لوگ ھیں ایک وہ جوصرف برانڈ خریدتے ھیں انکو کولٹی اور ورائٹی سے کو غرض نہیں بس مہنگا ھو ھمارے اسٹیٹس کو سوٹ کرے وہ پانی پینا ھے دوسری کیٹگری ھے دوسروں سے زیادہ ھوشیار اور اوور کونفیڈینٹ افراد کی جو کم قیمت میں پانی خرید کر کہتے ھیں ھم تو بہت سستا پانی خرید رھے ھیں انکو بھی کولٹی اور وارئٹی سے کوئی مطلب نہیں۔
ایک اسٹیس کو دیکھتا ھے تو دوسرا کم قیمت کو جبکہ دونوں غلطی پر ھیں۔
دراصل پانی لینے سے قبل صرف اور صرف دو چھوٹی سی چیزوں کا اپنے سپلائر حضرات سے معلوم کرکے پانی لیں۔

1- پانی کا TDS لیول کیا ھے؟
2- پانی کا PH لیول کیا ھے؟

پھر آپ مذکورہ پانی کم از کم Rs.80 to Rs:100 کے درمیان تک خرید رھے ھیں تو بات سمجھ میں آتی ھے کیونکہ اوپر کی دو شرائط پر اسی ریٹ کے حامل پانی فروخت کئے جاسکتے ھیں اس سے کم میں کولٹی کمپرومائز ھوجاتی ھے،
رہی بات برانڈ اور قیمتی پانی پینے والوں کی تو وہ بھی فضول خرچی کو ترک کرتے ھوئے ایک معیاری اور صاف شفاف جراثیم سے پاک حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق اچھی کولٹی کا پانی مناسب داموں میں لیکر استعمال کریں ناکہ پیسہ دے کر صرف نام نا خریدیں۔

ھم چند اچھے برانڈز کا باریک بینی سے جائز لیکر پورے وثوق سے یہ بات کر رھے ھیں کہ ہر چمکتی چیز سونا نہیں ھوتی۔

Photos from Teba Marketing's post 18/03/2021

واقعی!
پانی زندگی ھے؟

16/03/2021

السلام و علیکم،
خواتین و حضرات ھمیشہ اپنا اور اپنی فیملی کا خیال رکھیں آج کل عام ھوئے ڈائریا اور پیٹ کے مختلف امراض نے بدلتے موسم کے ساتھ جنم لینا شروع کررکھا ھے جس سے بچوں میں بلخصوص پیٹ درد، موشن، سستی اور بخار جیسی علامات عام نظر آتیں ھیں، اس پریشانی سے فوری جان چھڑوانے کے لئے اپنا پانی تبدیل کریں اور ایک صاف شفاف پانی اپنی فیملی کی صحت کے پیش نظر انکو مہیا کریں یاد رکھیں پانی صاف اور شفاف ھونے کا مقصد کم TDS لیول کا ھونا ہی نہیں بلکہ کم از کم PH لیول بھی 7 تک ھونا ضروری ھے۔
ھم مکمل احتیاط اور ذمہ داری سے اپنے پانی Water is Life کو ایک معیاری پانی بناتے ھیں جس میں ھم پانی کا TDS لیول اور PH برقرار رکھتے ھوئے آپکو اور آپکی فیملی کو صاف شفاف اور غذائیت سے بھرپور پانی پہنچاتے ھیں سوچیں مت ڈاکٹروں سے آزادی اور ادویات کے اخراجات سے چھٹکارہ آپ کی ایک فون کال کے فاصلہ پر موجود ھے۔

آپ Water is Life کا پانی فری ھوم ڈلیوری کے ساتھ نہایت مناسب قیمت Rs:80 میں مندرجہ ذیل علاقوں میں منگوا سکتے ھیں۔
لیاری، لیمارکیٹ، رنچھوڑلائن، صدر، سائٹ ایریا، گارڈن، مچھر کالونی، شومارکیٹ، شیرشاہ، بہار کالونی، آگرہ تاج کالونی اور محلقہ علاقوں میں باآسانی دستیاب ھے۔
رابطہ: 03062693793 جمشید احمد

16/03/2021

Water is Life.
ھمیشہ خود بھی صاف پانی استعمال کریں اور اپنی فیملی کو بھی صاف شفاف پانی دیں اسطرح آپ اور آپکی فیملی عام ھونے والی پیٹ کی بیماریوں سے محفوظ رھیں گے۔

مندرجہ ذیل علاقوں میں Water is Life پانی کی فری ڈیلیوری سروس صرف اور صرف Rs:80 میں حاصل کریں۔
لیاری، رنچھوڑلائن، صدر، گارڈن، سائٹ ایریا، لیمارکیٹ، شومارکیٹ، عثمانہ آباد، شیرشاہ، مچھرکالونی، بہار کالونی، آگرتاج اور محلقہ علاقوں میں سروس دستیاب ھے۔

رابطہ نمبر: 03062693793

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Noorani Colony Haji Abbas Khan Road
Karachi
75660

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 12:00
14:30 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00