Al Manaar Perfumes

Al Manaar Perfumes

Share

We deal in all kinds of Arabic & Non Arabic Attars, Perfumes, Herbal Hair Oil & Herbal Soap.

08/06/2026

فرشتوں والا پرفیوم😄😄

08/06/2026

یہ ایک مشہور برانڈ کے ہئیر آئل کی قیمتیں ایک دوست کے توسط سے وصول ہوئ ہیں۔
میں انکے پروڈکٹس کی کوالٹی اور رزلٹ پر بات نہیں کر رہا۔ لیکن یہ قیمت بہت زیادہ ہے۔😱
جبکہ یہ پروڈکٹ رزلٹ کی گارنٹی کے ساتھ آپ المنار ہربلز سے حاصل کرسکتے ہیں
صرف 350 روپے میں (100ml تیل)
صرف 350 روپے میں (100ml شیمپو)☺

آرڈر کرنے کیلۓ واٹس ایپ👇
03191321611

01/06/2026

1200 روپے میں کیا ملتا ہے؟؟؟؟

3 لیٹر پیٹرول جو چند کلومیٹرز میں ختم ہوجاۓ گا😐

یا 3 زنگر برگر جو چند گھنٹوں کی بھوک مٹائیں گے😯

لیکن ہم آپکو دے رہے ہیں 1200 روپے میں
2 بستان الاسود(Most recommended Itar)
1 امیر العود
1 امپیکٹ
1 بلو سی
1 گلاب
1 کول بریز
1 سلطان
1 چنبیلی
1 ٹچ

اتنی ساری بہترین عطریات جو آپ کئ ہفتے استعمال کر سکتے ہیں😍

یا اپنے کسی دوست احباب، بیوی بچوں، استاد و والدین کو گفٹ کر کے انکی دعائیں لے سکتے ہیں☺❤

اور مزے کی بات یہ ہے کہ آپکو پورے پاکستانی میں ہوم ڈلیوری کی سہولت بھی ملے گی اور ایک روپیہ بھی ڈلیوری چارجز ادا نہیں کرنا😍

تو کیا آپ اس شاندار آفر سے فائدہ نہیں اٹھانا چاہیں گے؟؟؟

جلفی رابطہ کریں اور اپنا آرڈر بُک کروائیں☺

یاد رہے
یہ آفر فقط موجودہ اسٹاک پر ہی دستیاب ہے💚

27/05/2026

تمام مسلمانوں کو کی جانب سے 😍

عید کی تکہ بوٹی انجواۓ کرلیں
پھر ان شاءاللہ ہم آپکو مزے مزے کی آفرز بھی انجواۓ کروائیں گے😉

18/05/2026

کیا مطلب؟؟؟
اِسکن کا خیال صرف شیر خورمے والی عید پر رکھتے ہیں؟؟
گوشت والی عید پِمپلز کے ساتھ گزارو گے؟؟؟😕

اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا😒

ویسے ہی کافی دیر ہوگئ ہے
عید میں فقط 8 دن باقی ہیں😍

جلدی سے "المنار ہربلز" کا خالص جڑی بوٹیوں سے بنا
"ہربل سَوپ" آرڈر کردو تاکہ جلدی سے صابن تمہیں مل جاۓ
اور عید سے پہلے پہلے کچھ نا کچھ اِسکن کلئیر ہوجاۓ😉

آرڈر کرو👇
واٹس ایپ 03191321611

Photos from Al Manaar Perfumes's post 10/05/2026

الحمدللہﷻ
ہم معیار میں سمجھوتہ نہیں کرتے
اسی لۓ ہمارے اکثر کسٹمر وہ ہیں جو شروع دن (2020) سے ہمارے ساتھ جڑے ہوۓ ہیں😊
نہ صرف خود جڑے ہیں بلکہ دوسروں کو بھی جوڑتے رہتے ہیں❤

بات ہے سیدھی سی
شکایت نہ کریں، محنت کریں
کسٹمر کو مطمئن رکھیں، بزنس خود بڑا ہوجاۓ گا😊 ان شاءاللہ

09/05/2026

🗣️: 2000 روپے میں کیا آتا ہے؟؟؟

😍: 2000 روپے میں *المنار پرفیومز* کا ہیرو پروڈکٹ، گرمی اور پسینے کا دشمن *Velora* آتا ہے۔
وہ بھی 45ml ساتھ ساتھ پاکستان بھر میں ہوم ڈلیوری اور ایک ٹیسٹر بھی فری😘❤

اور کیا چاہۓ؟؟؟؟

05/05/2026

"خریدا ہوا سامان واپس بھی ہوجاۓ گا اور تبدیل بھی"😊

المنار پرفیومز آپکو دیتا ہے، خیارِ عیب ، خیارِ رویت ، خیارِ شرط۔😃

پہلی بات تو یہ کہ ان شاءاللہ یہ نوبت کبھی نہیں آۓ گی😉

پھر بھی اگر آپ ہم سے کوئ عطر یا پرفیوم خریدتے ہیں،
مگر آپکو احساس ہوتا ہے کہ یہ خوشبو میری پسند کے موافق نہیں تو آپ بلا جھجک ہمیں وہ پارسل واپس بھیج کر اپنی پوری رقم واپس لے سکتے ہیں، یا چاہیں تو تبدیل کروا سکتے ہیں😍

ہم آپ سے پیسے کمانے نہیں بیٹھے
(میں ایسا بالکل نہیں کہوں گا😄 کیونکہ کاروبار کا پہلا مقصد ہی پیسہ کمانا ہوتا ہے)

ہاں البتہ ہم آپکو دیتے ہیں 😍
ہم سے خریداری کرکے آپکو ایک لمحے کیلۓ بھی یہ احساس نہیں ہوگا کہ آپکی رقم ضائع ہوگئ💚

تو کوالٹی عطریات و پرفیومز اور ہربل پروڈکٹس کیلۓ واٹس ایپ کریں👇
03191321611

نوٹ: میں نے جیمنی کو اپنی تصویر دی تھی، معلوم نہیں اس نے میری دکان پر کس کا قبضہ کروادیا😡 دکان پر قبضہ نامنظور❌

04/05/2026

"مجموعہ Majmua (Arabic)"

اہلیانِ ذوق کی پسند❤💚

فی تولہ (12ml) 1800 روپے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Karachi
75300