Syed Zahid Ali Shah
Deputy General Secretary PTI Sindh🇧🇾
02/10/2026
ھالانی۔بالانی
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری سید زاہد علی شاہ بالانی کے گاؤں پہنچ کر بھنبھرو برادری کے مرحوم کے انتقال پر ان سے دلی تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
اس موقع پر سید زاہد علی شاہ نے مرحومہ کے درجاتِ بلندی، کامل مغفرت اور ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا کی۔
اس موقع پر پی ٹی آئی ڈویژن سینئر نائب صدر مجاہد سامٹیو، نجم الدین حالیپٹو، فتح علی سولنگی، عنصر خان اور غلام مصطفیٰ سومرو بھی موجود تھے اور دعا میں شریک ہوئے۔
Syed Zahid Ali Shah
02/10/2026
📍محراب پور سٹی
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری سید زاہد علی شاہ نے محرابپور سٹی کا دورہ کیا اور پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت سینئر صحافی برادری سے اہم ملاقات کی۔
اس موقع پر 4 اکتوبر کی سیاسی صورتحال، پارٹی کے لائحہ عمل اور علاقائی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سید زاہد علی شاہ نے کہا کہ پارٹی کارکنان ہر جدوجہد کے لیے پرعزم ہیں اور صحافی برادری کا عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ہے
Syed Zahid Ali Shah
02/10/2026
محرابپور سٹی
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری سید زاہد علی شاہ نے محرابپور سٹی پہنچ کر پی ٹی آئی محرابپور سٹی کے سابق صدر شعیب نوناری کی کزن کی وفات پر ان سے دلی تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
اس موقع پر سید زاہد علی شاہ نے مرحومہ کے درجاتِ بلندی، کامل مغفرت اور ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
اس موقع پر پی ٹی آئی ڈویژن سینئر نائب صدر مجاہد سامٹیو، نجم الدین حالیپٹو، فتح علی سولنگی، عنصر خان اور غلام مصطفیٰ سومرو بھی موجود تھے اور دعا میں شریک ہوئے۔
Syed Zahid Ali Shah
01/10/2026
کنڈیارو سٹی
سید زاہد علی شاہ نے میمن محلّہ میں اللہ والی مسجد کے پیش امام مولانا محمد یعقوب چنہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور اظہارِ افسوس کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور کامل مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اس موقع پر غُلام مصطفیٰ سومرو بھی دعا میں تھے
30/09/2026
4 اکتوبر — عمران خان کی خاطر! 🇵🇰
عمران خان کی رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کریں اور پُرامن و آئینی طریقے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں۔
ہماری آواز، ہمارا عزم — حقیقی آزادی!
منجانب: سید زاہد علی شاہ
ڈپٹی جنرل سیکریٹری، پاکستان تحریک انصاف سندھ
#4اکتوبر #عمرانخان #سیدزاہدعلی شاہ
30/09/2026
📍کنڈیارو سٹی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری سید زاہد علی شاہ نے کلتارپور پہنچ کر اپنے دوست ایاز علی عباسی کے والد کے انتقال پر دلی تعزیت اور اظہارِ افسوس کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور کامل مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔
تعزیتی دعا کے اس موقع پر رانا خیر محمد راجپوت، رانا اکبر راجپوت اور رفیق گھانگھرو بھی موجود تھے۔
Syed Zahid Ali Shah
30/09/2026
4 اکتوبر کو استعمال ہونے والا کنٹینر منظر عام پر آگیا۔۔۔
Release Imran Khan ❤️
#4اکتوبر
انشااللہ 4 اکتوبر کو پورے پاکستان سے عوامی سمندر نکلے گا ۔
5 اکتوبر کو عمران خان کی سالگرہ ہے اور ہم یوم فتح منائے گے ۔ سہیل آفریدی
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Syed Zahid Ali Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.