313 Baderi sews
حقیقت پر مبنی پھج
01/08/2026
آپ کے اور افغان کے طور طریقے پر نظر ڈالتے
ہیں"""""!!
افغان نے اپنے لوگوں کو امریکہ کے حوالے نہیں کیا"بلکہ افغان نے بازور بازو اپنے قیدیوں کو گوانتا ناموبے سے رہا
کر دئے"اور آج بھی افغان کے جیلوں میں امریکی قیدی موجود ہے"اور اُن قیدیوں کے بدلے اخری قیدی عبدالرحیم الافغانی کی رہائی سے مشروط کر دئے ہیں"کیا دنیا کے کسی جیل میں امریکیوں کو کوئی رکھ سکتا ہے""!!ہمیں یاد ہے کہ آپ تو 24,گھنٹے بھی نہیں رکھ سکتے""!!
اب آپ اپنے طور طریقے پر نظر ڈالیں کہ جس نے قوم کی بیٹی کو کافر کے حوالے کیا"""!! دلال فروش
آپ نے ایک مہمان سفیر ملا ضعیف کو امریکہ کے حوالے کیا""کیا وہ حوالگی عالمی قوانین کی خلاف فرضی نہیں
تھی""!!اور آپ صدر بش کی ایک حکم کے سامنے لیٹ
گئے""!!
آپ نے پنجاب کے بچوں کے قاتل ریمنڈ ڈیویس کو کس قانون کے تحت امریکہ کو حوالے کیا""!!کیا آپ نے اُس فیملی کو انصاف دیا""!!""""المختصر یہ کہ
آپ ہو مسلمان مگر شکل و صورت ہیجڑوں والی اور طور طریقے بڑے آقاء والے"افغان کا حلیہ اور طور طریقے مسلمانوں والے ہیں""""!!
اور ہاں یہ وہی افغان ہے جن کے طور طریقے آپ کو چالیس سال سے قبول تھے"مگر اب چار سال سے قبول نہیں""!!
منقول
اقصیٰ کا سپاہی
محسن نقوی کی بیان پر اتنا ہی کہوں گا کہ برائی کی جڑ موجودہ سسٹم (نظام) ہے،اور اس برائی کو ختم کرنے کا ایک ہی حل اسلامی نظام نافذ کرنا"اگر آپ نظام کی بجائے چہرے بدلیں گے تو کبھی بھی برائی ختم نہیں ہوگی""!!
افغانستان کے لوگوں پر مغرب نے اسی نظام کو جس میں آپ رہ رہے ہیں،کئ بار لاگوں کرنے کی کوششیں کی"کئ چہرے بدلیں""مگر برائی کبھی ختم نہیں ہوئی"آج وہاں جو نظام
لاگو ہے"اس نظام میں انصاف کا ترازو امیر غریب کے لیے ایک ہے""!!
پاکستان پر جس نظام کو مسلط کیا گیا دراصل یہ نظام غلامانہ ہے"کیوں کہ آپکا نظام گر خود مختار ہوتا،تو آپ
کی پالیسی آئی ایم ایف بناتا اور نہ آپ آئی ایم ایف کے
سامنے گھٹنے ٹیکتے"""!!اسی طرح افغان پر ایسے غلامانہ نظام مسلط کرنا چاہا،مگر غزنوی ابدالی میرویس لوئی ملا کے روحانی بیٹوں نے مغربی نظام کا بستر گول کرکے خدا کی زمین پر خدا کا نظام نافذ کر دیا"آج وہ اپنے فیصلے
خود کرتے ہیں""!!اور آپ کے فیصلے بڑے آقا (امریکہ) کی
مرضی سے ہوتے ہے
31/07/2026
کراچی جیسے شہر میں اداروں کی گاڑیاں اس کنڈیشن تک پہنچی ہوئی ہیں یہ کرپشن کا رزلٹ ہے
31/07/2026
مکہ مکرمہ اور ال سعود کی حفاظت میں فرق ہے اسی طرحح امریکہ کی جنگ وطن عزیز کی جنگ میں فرق یے
اللہ جل جلالہ دی جاجی لالک دہ جنت الفردوس اور نصیب کی امین
22/07/2026
امریکہ کےغلامو اس چھوٹے سے لامین یمال بہت کم عمر کا بچہ ہے ان سے غلامی کا سبق تو سیکھو ٹرمپ کو ایسا سبق سکھایاکہ دنیا یاد رکھے گی اور تم ٹرمپ کے ٹٹو بن جی رہے ہوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Karachi
35530
31/07/2026