abidraees
hello friends. in this page about funny
12/12/2025
29/07/2025
14/10/2024
یہ تصویر چار مئی 1838ء کو کھینچی گئی تھی۔ یہ پہلی تصویر ہے، جس میں کیمرے کے سامنے کوئی انسان دکھائی دیا تھا کیونکہ اس سے پہلے والے کیمروں میں تصویر کھینچنے کے لئے 8 گھنٹے کا ایکسپوژر شاٹ چاہیے ہوتا تھا، جس وجہ سے ان میں کسی بڑے علاقے (جنگل، صحرا وغیرہ) کی تصویر تو کھینچی جاسکتی تھی مگر حرکت کرتی ہوئی شے (انسان، جانور، پرندوں وغیرہ) کی تصویر نہیں کھینچی جاسکی تھی۔ سن 1837ء کو Louis Daguerre نے ایک کیمرہ ایجاد کیا، جس کے ذریعے ایکسپوژر ٹائم کو 8 گھنٹے سے کم کرکے پانچ منٹ کردیا گیا تھا۔ جب انہوں نے اپنی کھڑکی سے پیرس کی یہ تصویر کھینچی تو اس وقت گلی چلتی پھرتی گھوڑا گاڑیوں اور انسانوں سے بھری ہوئی تھی مگر وہ ایکسپوژر ٹائم زیادہ ہونے کی وجہ سے تصویر میں نہ آسکے مگر اس گلی میں ایک مقام پر دو انسانوں کی شبیہ ریکارڈ ہوگئی۔ ان میں سے ایک وہ انسان تھا جو اپنے شوز پالش کروانے کے لیے چند منٹ رکا تھا جبکہ دوسرا انسان وہ موچی تھا جو شوز پالش کررہا تھا۔ یوں یہ دو انسان تاریخ انسانی میں کسی بھی کیمرے میں ریکارڈ ہونے والے پہلے انسان بن کر امر ہوگئے۔ اس تصویر کو Boulevard du Temple کا نام دیا گیا۔
منقول
12/10/2024
😭😭😭😭😭😭😭
12/10/2024
Foreign doctors in Gaza have published the X-Rays of the children that Israeli snipers deliberately shot in the head and neck with 5.56 rounds used by IDF terrorists.
The following is a thread on Israeli snipers deliberately shooting at civilians, a history
21/08/2024
21/07/2024
What was your most thrilling first date? In 2016, two young Russians known for their extreme “rooftopping” adventures skipped the perfunctory happy hour cocktail and instead ascended China’s tallest incomplete skyscraper, the 1,957-foot-high Goldin Finance 117.
Eight years later, the documentary film “Skywalkers: A Love Story” takes an intimate look at their unusual romance.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Karachi
75760
02/09/2024