alvi4blogging

alvi4blogging

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from alvi4blogging, Health/Beauty, C-53 zubari Street bismillah hotel pakcolony, Karachi.

18/06/2025

کراچی کے علاقے پی آئی ڈی سی پل پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارجاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرالر موٹر سائیکل سوار کو روندتا ہوا چلا گیا، موٹر سائیکل سوار کی شناخت محمد رفیق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ ایک سرکاری ملازم تھا۔

18/06/2025

شی جن پھنگ اور وسطی ایشیا کے پانچ ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے کئی دستاویزات پر دستخط
چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے وسطی ایشیا کے پانچ ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ مستقل اچھی ہمسائیگی، دوستی اور تعاون کے معاہدے اور دوسری چین۔وسطی ایشیا سمٹ کے آستانہ اعلامیہ سمیت متعدد دستاویزات پر دستخط کیے۔
https://urdu.cgtn.com/2025/06/17/ARTI1750171362537703

18/06/2025
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

C-53 Zubari Street Bismillah Hotel Pakcolony
Karachi
75950