Real Gayan
#satpurush #shiva #swaminarayan #satsang #jaigurudev #sangat #ashram #dharma #babaji #devotion #sewa
12/10/2023
: شراب ایک ایسی خطرناک بُرائی ہے جو بسے بسائے خوشحال خاندان کو بھی ویران کر دیتی ہے، پیسہ اور طاقت دونوں کی تباہی کرتی ہے۔
: نشہ ہمارے بھگتی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
سنت رامپال جی مہاراج:
: نشہ کرنے سے ناش ہوتا ہے۔ اس لیے پورن سنت کے ستسنگ سنیں۔ جس سے گھر کے جھگڑے بھی ختم ہو جاتے ہیں۔
:
: اگر آپ شراب کی لت نہیں چھوڑ پا رہے ہیں
تو *سنت رامپال جی مہاراج* سے نام اُپدیش لے کر آپ اسے بڑی آسانی سے چھوڑ سکتے ہیں۔
: شراب کے پینے سے کینسر جیسی خطرناک بیماریاں ہوتی ہیں۔ اس سے انسان ہر وقت دُکھی ہوتا ہے۔ نئے نئے روگ ہوتے ہیں نشے کی وجہ سے۔
:
: شراب پینے والے کا جسم بیماریوں کی کھان بن جاتا ہے، جِس وجہ سے اُس کے خاندان کو اُس کے نشے اور بیماریوں پر خرچ کی وجہ سے دوہری مار پڑتی ہے۔
:
شَراب انسانی جیوَن برباد کرتی ہے، اس کے بارے میں پرماتما کبیر صاحب جی کہتے ہیں :-
*بھانگ تمباکو چھوترا، آفُو اور شَراب*
*غریب داس کون کرے بندگی، یہ تو کریں خراب*
شراب بھگتی کا ناش کرتی ہے، اسے چھوڑنے میں ہی بھلائی ہے۔
:
: نشہ کرتا ہے ناش
سو ناری جاری کرے، سُراپان سو بار۔
ایک چِلم حقہ بھرے، ڈوبے کالی دھار۔
سؤ استریوں سے زنا کرے اور سؤ بار شراب پیئے، اسے جو پاپ لگتا ہے، وہ پاپ ایک چِلم بھر کر حقے کا پینے والے کو دینے والے کو لگتا ہے۔:
: سنت غریب داس جی نے بتایا ہے کہ:
غریب، پردوَارا استری کا کھولے، ستر جنم اندھا ہو کے ڈولے۔
مدِیرا پیوے کڑوا پانی، ستر جنم شوَان کے جانی۔
جو شخص غیر عورت سے بُرا رشتہ رکھتا ہے وہ ستر جنم اندھا ہوتا ہے۔ شرابی ستر جنم تک کتے کے جنم میں جاتا ہے۔
- سنت رامپال جی مہاراج
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi