ASPY district weset

ASPY district weset

Share

Information Pagdar district west

03/10/2023

وہ ہماری گنتی میں بھی نہیں ہے
جو خود کو ہمارا مخالف سمجھتے ہیں💪💪💪

Photos from ASPY district weset's post 29/09/2023

بھٹ شاہ
اسپیکر سندھ اسمبلی پگدار اعلی سر آغا سراج خان درانی صاحب نے حضرت شاهه عبداللطيف بھٹائی رح کی مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی.
اس موقع پر پاکستان اور خصوصاً صوبہ سندھ کی خوشھالی اور ترقی کے لئے دعا کی گئی

Photos from ASPY district weset's post 26/09/2023

کراچی ڈویژن ڈسٹرکٹ ملیر مظفرآبا
آل سندھی پٹھان یوتھ سندھ

آل سندھی پٹھان یوتھ کے محترام پگدار اعلٰی سر آغاسراج خان درانی صاحب کے عزاز میں ویلکم ٹی پروگرام رکھا گیا۔

جہاں برداری کے معززین اور نوجوانوں نے جوش جزبی سے پگدار اعلی کو ویلکم کیا اور آل سندھی پٹھان یوتھ کو سراہاں،

کورنگی کے پٹھان برداری نے پگدار اعلیٰ کے سربراہی میں برداری کو مزید مظبوط کرنے کا عزام کیا،

پگدار سید امداد حسین شاہ ، ، نائب پگدار صابر خان، انفارمیشن پگدار ابرار خان، ایڈوائزر پگدار فضل بادشاہ خان نے آئی ہوئے تمام معزز پگداروں کو سندھ کے ثقافت ٹوپی اجرک کا تحفہ پیش کیا،

چیف ایڈوائزر ٹو پگدار اعلیٰ اغا نظر محمد اخوند، پگدار کراچی ڈویژن سید آغا شفیع اللہ شاہ ، نائب پگدار کراچی ڈویژن جلیل محسود ، ضلع کیماڑی پگدار حاجی لیاقت محسود۔ نائب پگدار زاہد خان محسود بھائی ،ضلع ایسٹ پگدارحاجی صادق درانی ، اور ضلع ویسٹ کے پگدار جمعہ خان خروٹی، آغا ارشد خان درانی۔ انفارمیشن پگدار احسان خان محسود پگدار میڈیا سیل آغا صابر شاہ اور مجب خان سواتی کی شرکت
منجانب پگدار کراچی ڈویژن سید آغا شفیع اللہ۔

Photos from ASPY district weset's post 25/09/2023

اظہار تعزیت و افسوس

آل سندھی پٹھان یوتھ کے چیف پگدار اعلٰی آغاسراج خان درانی ضلع نے کورنگی پگدار سید امداد حسین شاہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور اپنے گہرے دکھ غم و افسوس کا اظہار کیا۔

فاتحہ خوانی کے دوران چیف ایڈوائزر ٹو چیف پگدار اعلی اغا نظر محمد اخوند ، کراچی ڈویژن پگدار سید شفیع اللہ شاہ ، کراچی ڈویژن نائب پگدار جلیل محسود ، ضلع کیماڑی پگدار حاجی لیاقت محسود۔ نائب پگدار زاہد خان محسود بھائی ،ضلع ایسٹ پگدارحاجی صادق درانی ، اور ویسٹ کے پگدار جمعہ خان خروٹی ، آغا ارشد خان درانی ۔ انفارمیشن پگدار احسان خان محدود پگدار میڈیا سیل آغا صابر شاہ مجب خان سواتی بھی موجود تھے

دکھ کی اس گھڑی میں سید امداد حسین شاہ اور خاندان کے ساتھ انکے غم میں برابر کا شریک ہوں ۔آغا سراج خان درانی

ماں اللہ رب العزت کا ایسا عطیہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں قدموں تلے جنت دے کر ماں کو مقدس اور اعلیٰ مرتبے پر فائز کر دیا۔ آغا سراج خان درانی

*دعاء ہے اللہ پاک مرحومہ کی کامل مغفرت فرماتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ( امین ) ۔ آغا سراج خان درانی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Qasba Coluny Muhmmad Pur Hus No R484
Karachi